Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / ممالک / پاکستان / ٹھوس ثبوت موجود ہیں ،ناصرجمشید کی ویڈیوپرشہریارخان کا ردعمل

ٹھوس ثبوت موجود ہیں ،ناصرجمشید کی ویڈیوپرشہریارخان کا ردعمل

پاکستان کرکٹ بورڈکے چیئرمین شہریارخان نے ناصرجمشید کی سوشل میڈیا پر آنے والی ویڈیوکے بعد اپنے ردعمل ظاہر کردیاہے۔

لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہریارخان کا کہناہے کہ جب ہمارا نمائندہ لندن میں ناصرجمشید سے ملنے گیا تو اُس نے اُسے چکمہ دیا او ر سامنے نہیں آئے۔ہمارے پاس ٹھوس ثبوت ہیں ۔

واضح رہے کہ آج منظر عام پر آنے والے ویڈیوپیغام نے ناصرجمشید نے پی سی بی حکام کی باتوں کو سراسرجھوٹ قرار دیاہے کہ وہ چھپ رہے ہیں اور بورڈحکام سے تعاون نہیں کررہے۔

شہریارخان نے یونس خان کو ٹیسٹ کپتانی نہ دینے کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہاکہ انہوںنے اچھے انداز میں ٹیم کی قیادت کی لیکن سلیکٹرزاورکوچز آگے کی جانب دیکھ رہے ہیں جوزائد العمر کھلاڑی کو کپتان بنانے کے حق میں نہیں ہیں ۔اب مسئلہ کپتانی کا نہیں بلکہ ریٹائرمنٹ تک جاپہنچا ہے۔

ناصر جمشید کا ویڈیو پیغام دیکھیں

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل: پی سی بی کیلئے دُہری مشکلات کھڑی ہوگئیں

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے دوسرے روز منظر عام پر آنے والے اسپاٹ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے