Clicky

ہوم / آف دی فیلڈ / مہندراسنگھ دھونی خوفناک حادثے میں بال بال بچ گئے

مہندراسنگھ دھونی خوفناک حادثے میں بال بال بچ گئے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندراسنگھ ہوٹل میں خوفناک آگ لگنے کے حادثے میں بال بال بچ گئے جو مناسب وقت پر ہوٹل سے باہر نکلنے میں کامیاب ہوگئے

دھونی ڈیکوارکا ہوٹل میں ٹھہرے ہوئے تھے جہاں یہ حادثہ پیش آیا وہ وجے ہزارے ٹرافی میں جھارکھنڈکی ٹیم کی قیادت کررہے ہیں جو بنگال کے خلاف کھیل رہی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آگ ہوٹل کے ساتھ والی بلڈنگ میں لگی لیکن دیکھتے ہی دیکھتے اُس نے ہوٹل کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔یہ واقعہ آج(جمعہ)صبح پانچ بجے رونماہوا۔ فائربریگیڈ نے دو گھنٹے تک آگ پر مکمل قابو پالیا۔ابھی تک ہوٹل کی آگ اورہونے والی نقصان کی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

’اسپورٹس لنک‘ کا چیمپئنزٹرافی ایڈیشن 2 شائع ہوگیا

پاکستان میں کھیلوں کے سرفہرست میگزین ’’اسپورٹس لنک‘‘ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے