Clicky

ہوم / اہم موضوعات / ون ڈے فتوحات: پاکستان کیلئے آج بھارت کو پیچھے چھوڑنے کا موقع

ون ڈے فتوحات: پاکستان کیلئے آج بھارت کو پیچھے چھوڑنے کا موقع

پاکستان کرکٹ ٹیم آج گیانا میں میزبان ویسٹ انڈیزکے خلاف تین ون ڈے میچوں کی سیریزکا تیسرا اور آخری میچ کھیل رہی ہے جس میں کامیابی حاصل کرکے وہ نہ صرف ون ڈے سیریز اپنے نام کرسکتی ہے بلکہ ون ڈے کرکٹ تاریخ میں نہ صرف زیادہ فتوحات میں بھی روایتی حریف بھارتی ٹیم کو پیچھے چھوڑسکتی ہے۔

واضح رہے کہ ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ (554)فتوحات کا ریکارڈ آسٹریلیاکے پاس ہے جس کے بعد پاکستان اور بھارت نے 459،459میچز جیتے ہیں تاہم بھارت نے پاکستان کے 873ون ڈے میچوں کے مقابلے میں 907میچز کھیل کر اتنی فتوحات حاصل کی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  پاکستان کو آج فیصلہ کن میچ کی ’’نحوست‘‘ختم کرنے کا چیلنج

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

گیانا میں پہلے بیٹنگ صحیح یابعدمیں؟ ریکارڈکیا کہتا ہے؟

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا آخری میچ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے