Clicky

ہوم / خبریں / محمد یوسف مدینہ سے مکہ لوٹ گئے

محمد یوسف مدینہ سے مکہ لوٹ گئے

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور رن مشین کا خطاب پانے والے محمد یوسف ان دنوں حجاز مقدس میں ہیں جہاں پر انہوں نے فیملی کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کی۔بدھ کو وہ مدینہ منورہ میں حاضری دینے کے بعد واپس مکہ المکرمہ کو لوٹ گئے۔

اس موقع پراپنے پرستاروں کے لئے انہوں نے نہ صرف اپنی بچوں سمیت تصاویر شیئر کیں بلکہ انہوں نے اللہ تعالٰی سے اپنی اس عبادت کو قبول کرنے کی بھی دعا کی۔

loading...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے