Clicky

ہوم / تازہ ترین / افغان کرکٹر محمد شہزادکومعطل کر دیا گیا

افغان کرکٹر محمد شہزادکومعطل کر دیا گیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ڈوپنگ ٹیسٹ کے بعد افغانستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین اور وکٹ کیپر محمد شہزاد کو عبوری طورپر معطل کردیاہے۔

آئی سی سی نے 17جنوری 2017 ء کو اُن کا ڈوپ ٹیسٹ لیاتھا جس کے سیمپل لیبارٹری میں چیک ہونے کے بعد ثابت ہوگیا ہے کہ انہوں نے ممنوعہ ادویات استعمال کی ہیں ۔افغانستان کے کامیاب ترین بلے باز کے پاس ان الزامات اور معطلی کے خلاف اپیل کرنے کا اختیار 26اپریل تک کاہے۔

آئی سی سی نے قانون کے مطابق بارہ دن کیلئے معطل کردیا ۔ ان کا ڈوپ ٹیسٹ سترہ جنوری کو لیا گیا تھا۔ وہ نوٹس کے پانچ دن کے اندردوبارہ سیمپل کیلئے درخواست کر سکتے ہیں ۔ اگر انہوں نے کوئی جوا ب نہ دیا تو ان کو قصور وار سمجھا جائے گ

loading...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے