Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / ممالک / آسٹریلیا / مچل مارش کے بعد مچل اسٹارک بھی آسٹریلوی ٹیم سے باہر

مچل مارش کے بعد مچل اسٹارک بھی آسٹریلوی ٹیم سے باہر

پاکستان ٹیم کو پرتھ کے مقام پر تیسرے ون ڈے میچ سے قبل مچل مارش اور مچل اسٹارک کے باہر ہونے کی صورت میں اچھی نوید مل گئی ہے۔

سیریز کا دوسرا ون ڈے میچ جیتنے کے بعد پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز برابر کرنے والی پاکستانی ٹیم سے اگلے میچوں میں اچھی کارکردگی کی اُمید کی جارہی ہے اور دُنیا کی تیز ترین وکٹ پرتھ پر ان فٹ ہونے والے مچل مارش کے بعد آرام کی غرض سے مچل اسٹارک جیسے بولر کوباہر بٹھانے کا پاکستان فائدہ اُٹھا سکتا ہے۔

مچل اسٹارک نے پاکستان کے خلاف پہلے دو میچوں میں2،2وکٹیں حاصل کی تھیں جبکہ مچل مارش دو میچوں میں صرف ایک وکٹ حاصل کرپائے تھے۔

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

اظہرعلی پرایک میچ کی پابندی عائد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ون ڈے کپتان اظہرعلی پر ایڈیلیڈمیں آسٹریلیاکے خلاف کھیلے گئے آخری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے