Clicky

ہوم / اہم موضوعات / ’’وہ سال دوسرا تھا، یہ سال دوسرا ہے‘‘

’’وہ سال دوسرا تھا، یہ سال دوسرا ہے‘‘

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے ریٹائرمنٹ کے جذباتی بیان پر دلچسپ انداز میں ’مٹی‘ ڈال دی ہے جنہوں نے فوری ریٹائرمنٹ کا ارادہ ترک کردیاہے۔پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان نے ملبورن ٹیسٹ کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا مگر اب نہ صرف سڈنی میں کپتانی کے لئے تیار ہیں بلکہ اپنی اننگز کو مزید آگے لے جانے کا بھی ارادہ رکھتے ہیں۔

انہوں نے ایک دودن میں ریٹائرمنٹ کے بارے میں بیان کی وجہ غصے کو قرار دے دیا۔ سڈنی ٹیسٹ سے قبل میڈیا سے بات چیت میں مصباح الحق کا کہنا تھا کہ ’’ وہ 2016 کی بات تھی، اب 2017 ہے‘‘۔

انہوں نے کہا کہ ’’ میں نے ریٹائرمنٹ کا بیان غصے کی وجہ سے دیا تھا مگر میرا فی الحال کرکٹ کو چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے‘‘۔

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

مصباح الحق نے تیز ترین ’مختصر اننگز‘کا عالمی ریکارڈ قائم کرڈالا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے اپنے کیریئر کی آخری سیریز کے آغاز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے