Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / اہم موضوعات / ’’ ریٹائرمنٹ پلان‘‘پر مصباح الحق کا جواب

’’ ریٹائرمنٹ پلان‘‘پر مصباح الحق کا جواب

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان مصباح الحق آئے روز نیا سنگ میل یا ریکارڈعبورکرتے جارہے ہیں لیکن ہر میچ کے آغاز و اختتام پر اُن سے ’’ریٹائرمنٹ‘‘کے بارے میں سوال بھی ضرور پوچھا جاتاہے۔نیوزی لینڈکے ٹورکے باقاعدہ آغاز سے قبل بھی اُن سے یہی سوال پوچھاگیاتھا تو انہوں نے جواباً کہاکہ

’’اس وقت ہمارااولین ہدف اورتوجہ کامرکز آنے والی دو ٹیسٹ سیریز (دورۂ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا)ہیں ۔مجھے اُمید ہے کہ میری اور ٹیم کی کارکردگی شائقین کی توقعات پر پورااُترے گی۔میں ان دونوں ٹورزکے اختتام پرہی دیکھوں گا کہ میری باڈی مجھے انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کی کتنی اجازت دیتی ہے‘‘

کہاجارہاہے کہ اگر مصباح الحق کی قیادت میں پاکستان ٹیم نے اگلے دو ٹورزمیں خاطرخواہ نتائج دیئے تو کرکٹ بورڈ مصباح الحق سے ٹیسٹ کرکٹ جاری رکھنے کی بھی درخواست کرسکتاہے۔

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

مصباح الحق کے متبادل کیلئے سلمان بٹ کا نام زیرغور

پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹرانضمام الحق نے اعتراف کیاہے کہ مصباح الحق اور یونس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے