Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / ممالک / پاکستان / ہانگ کانگ میں مصباح نے دھوم مچا دی

ہانگ کانگ میں مصباح نے دھوم مچا دی

پا کستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصبا الحق نے ہانگ کانگ کی ٹی 20لیگ میں شاندار پرفارمنس دیتے ہوئے 37گیندوں پر 7چھکوں اور 4چوکوں کی مدد سے شاندار 82رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی

مصباح نے آخری دو اوورز میں 7 گیندوں پر لگاتار 4 چھکوں سمیت 6 چھکے اور ایک چوکا لگایا ٹیسٹ کپتان نے اپنی ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا جس پر ان کو میچ کا بہترین کھلاڑی قراد دیا گیا ۔ محمد نوید اور ایشلے کیڈی نے 2,2 جبکہ جان بوتھا اور جیمز فرینکلن نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

جیگواز کی پوری ٹیم 8 وکٹ پر 183 رنز بنا سکی، جوناتھن فو نے 77 رنز بنائے، نزاکت خان 34، جیمز فرینکلن 27 رنز بنا سکے۔ سعید اجمل، سیموئل بدری اور کائل کرسٹی نے 2,2 جبکہ ڈین پاسکو نے ایک وکٹ حاصل کی

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

محمد یوسف نے مصباح الحق سے پرانے حساب کا بدلہ لے لیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بیٹسمین محمد یوسف نے حالیہ دورۂ ویسٹ انڈیزمیں ون …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے