Clicky

ہوم / اہم موضوعات / ’’فکسنگ اسکینڈل، آئی سی سی پاکستان پر پابندی لگا دے گی‘‘

’’فکسنگ اسکینڈل، آئی سی سی پاکستان پر پابندی لگا دے گی‘‘

پاکستان کرکٹ ٹیم میں میچ اور اسپاٹ فکسنگ کے الزامات نئی بات نہیں جس میں آئے رونیااسکینڈل کھڑا ہوجاتا ہے جس سے میچ فکسنگ کے گڑھے مردے بھی کھودے جانے لگتے ہیں۔

ماضی کے میچ فکسنگ اسکینڈل میں تاحیات پابندی کی سزا پانے والے سابق فاسٹ بولرعطاء الرحمن نے انکشاف کیا ہے کہ جسٹس قیوم کمیشن کے وقت پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام نے میچ فکسنگ میں ملوث کئی کرکٹرزکو محض اس لئے سزا نہیں دی تھی کہ’ کہیں آئی سی سی پاکستان کرکٹ پرہی پابندی نہ لگادے‘۔

یہ بھی پڑھیں:  فکسنگ اسکینڈل،سابق کرکٹرزنے بھی منہ کھول دئیے

واضح رہے کہ عطاء الرحمن نے 1992ء سے 1996ء کے دوران پاکستان کیلئے 13ٹیسٹ اور 30ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلے تھے جن میں بالترتیب وہ 31اور27وکٹیں حاصل کرنے کامیاب رہے تھے۔

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

اسپاٹ فکسنگ کیس میں ناصر جمشید پربھی فرد جرم عائد

ناصر جمشید کی جانب سے اسپاٹ فکسنگ تحقیقات میں عدم تعاون کے سبب پی سی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے