Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / آف دی فیلڈ / سارو گنگولی کو قتل کی دھمکیاں دینے والا شخص گرفتار

سارو گنگولی کو قتل کی دھمکیاں دینے والا شخص گرفتار

مغربی بنگال کی پولیس نے سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی کو قتل کی دھمکیاں دینے والے کو گرفتار کرلیاہے۔حکام کے مطابق 39 سالہ نرملیا سمانتھا کو گزشتہ دن میڈنپور سے حراست میں لیاگیا، اس نے دوران تفتیش انکشاف کیاکہ گنگولی کو دھمکیاں محض مذاق میں دی تھیں۔

واضح رہے کہ ساروگنگولی کو گزشتہ ہفتے قتل کی دھمکی ملی تھی جس کے بعد سابق کپتان نے 19جنوری کو مدناپورمیں شیڈول اپنا دورہ منسوخ کردیاتھا اورپولیس کو اس کی اطلاع کردی تھی جس پر پولیس نے یہ کاروائی کی۔

ساروگنگولی کو قتل کی دھمکی کا پوراواقعہ پڑھیں

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

آئی پی ایل سے فرصت پاکرروہت شرمابیوی کیساتھ ’کھیلنے‘ لگے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپنر اورممبئی انڈینزکے کپتان روہت شرما آئی پی ایل2017ء سے قدرے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے