Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / پی ایس ایل 2017ء / لاہور قلندرزکا آفیشل سونگ

لاہور قلندرزکا آفیشل سونگ

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائزلاہور قلندرزکا آفیشل سونگ ’لاہورقلندرز‘ شہرت حاصل کررہاہے۔آجکل فرنچائزکا سوشل میڈیا ڈیپارٹمنٹ اپنے پلیئرزکی ٹریننگ کی ویڈیوز میں بھی یہی سونگ استعمال کررہاہے۔

لاہور قلندرزکے سوشل میڈیا کی جانب سے جاری کی گئی پریکٹس سیشن کی ویڈیو یہاں بھی آپ کیلئے شائع کی گئی ہے۔

 

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

پی ایس ایل فائنل میں پہنچتے ہی کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکودھچکا

پاکستان سپرلیگ کے پہلے پلے آف میں پشاورزلمی کے خلاف ایک رن سے فتح حاصل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے