Clicky

ہوم / پی ایس ایل 2017ء / لاہورقلندرزکی’’پپویارویڈیو‘‘منظر عام پر آگئی

لاہورقلندرزکی’’پپویارویڈیو‘‘منظر عام پر آگئی

پاکستان سپرلیگ کی فرنچائزلاہورقلندرزکی ’’پپویار‘‘گانے پر بنائی گئی ویڈیومنظر عام پر آگئی ہے جس میں ٹیم کے کئی کھلاڑی اور آفیشلزبھی دیکھے جاسکتے ہیں۔

ویڈیوکے آغازمیں کپتان برینڈن میکولم حسینائوں کے درمیان میں کھڑے حریف ٹیموں کیلئے ’چیلنجنگ نگاہوں‘‘کے ساتھ نمودارہوتے ہیں جبکہ بلاول بھٹی کو گیندکے بجائے ڈھول تھمادیاگیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:  پی ایس ایل فائنل ہرحال میں لاہورمیں ہی ہوگا:سیٹھی

لاہورقلندرزکی یہ ویڈیومداحوں میں مقبولیت حاصل کررہی ہے۔واضح رہے کہ لاہورقلندرزپی ایس ایل 2میں اب تک کھیلے گئے اپنے تین میں سے صرف ایک میچ جیت سکی ہے۔

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

پی ایس ایل فائنل میں پہنچتے ہی کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکودھچکا

پاکستان سپرلیگ کے پہلے پلے آف میں پشاورزلمی کے خلاف ایک رن سے فتح حاصل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے