Clicky

ہوم / اہم موضوعات / کامران اکمل نے نیاٹوئنٹی20ریکارڈقائم کردیا

کامران اکمل نے نیاٹوئنٹی20ریکارڈقائم کردیا

پشاور زلمی کے وکٹ کیپر کامران اکمل نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے خلاف فائنل میچ میں سرفرازاحمد اور محمد نوازکو اسٹمپ کرکے ٹوئنٹی20میچوں میں 200شکار مکمل کرنے والے دُنیاکے پہلے وکٹ کیپر ہونے کا اعزاز حاصل کرلیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:  ’’تنگ آکرکہیں یونس خان نہ بن جائوں‘‘

لاہورکے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پی ایس ایل فائنل میچ سے قبل کامران اکمل کے شکاروں کی تعداد198تھی۔ٹوئنٹی 20کرکٹ میں کامران اکمل کے بعد دوسرے زیادہ شکار کرنے والے وکٹ کیپر کمارسنگاکارا ہیں جنہوں نے 180کئے ہوئے ہیں جبکہ بھارت کے ایم ایس دھونی 179شکاروں کے ساتھ تیسرے نمبرپرہیں۔

کامران اکمل نے اپنے 200شکار189میچ کھیل کر مکمل کئے ہیں جن میں 110کیچ اور 90اسٹمپ شامل ہیں۔

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

+50 اوپننگ شراکتیں،پاکستان ٹیم سب سے آگے نکل گئی

ویسٹ انڈیزکے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں احمد شہزاد اور کامران اکمل نے 85 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے