Clicky

ہوم / ممالک / پاکستان / جنید لاپتہ پنجاب کی انتظامیہ پریشان

جنید لاپتہ پنجاب کی انتظامیہ پریشان

پاکستان ٹیسٹ کرکٹر جنید خان ان دنوں پاکستان کپ میں پنجاب ٹیم کی نمائندگی کر رہے ہیں اور اچانک فاسٹ بولر کے غائب ہونے کی وجہ سے کپتان عمر اکمل سمیت پنجاب ٹیم کی انتظامیہ پریشانی میں مبتلا ہے ۔

آج پنجاب کا سندھ کے ساتھ اہم مقابلہ تھا اور جیند خان کرکٹ گراؤنڈ بھی نہیں پہنچے فاسٹ بولر کی گمشدگی کا  انظامیہ سمیت کس کی بھی پتہ نہیں تھا

پنجاب کے کپتان عمراکمل کا کہنا ہے کہ جنید خان کل ٹیم میٹنگ میں شامل تھے تاہم اس کے غائب ہونے کا کس کو بھی علم نہیں ہے جس کی وجہ سے ہم بہت پریشان ہیں ۔دوسری جانب جنید خان کا کہنا ہے کی میری طبعیت کی خرابی کا ٹیم انتظامیہ اور ڈاکٹروں کو بتایا تھا اور ڈاکٹروں ہی کے مشورے سے آرام کیا ہے

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

عمراکمل پھرتنازعے کا شکار،چیمپئنزٹرافی سے باہرہونیکاامکان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین عمراکمل پاکستان کپ میں نئے تنازعے کا شکار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے