Clicky

ہوم / ممالک / بھارت / بھارتی بورڈنے رمیزراجہ سے بدلہ لے لیا

بھارتی بورڈنے رمیزراجہ سے بدلہ لے لیا

پاکستان سپرلیگ کے سفیراورپینل کے اہم ترین کمنٹیٹر رمیزراجہ کی پی ایس ایل سے وابستگی بھارتی بورڈکے حکام کو ایک نظر نہیں بھائی جس نے اُنہیں آئی پی ایل کے کمنٹری پینل سے خارج کردیاہے۔

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی)نے آئی پی ایل 2017ء کیلئے پاکستانی کمنٹیٹرز کوایک بارپھر نظراندازکردیاہے۔واضح رہے کہ رمیزراجہ آئی پی ایل کمنٹری ٹیم کا باقاعدہ حصہ رہے ہیں لیکن پی ایس ایل میں سفیربننے کے بعد اُنہیں مسلسل دوسرے سال آئی پی ایل میں کمنٹری کیلئے نہیں بلایاگیا۔

یہ بھی پڑھیں:  آئی پی ایل سے آؤٹ ہونے کے بعد عرفان پٹھان ڈٹ گئے

بھارتی بورڈنے آئی پی ایل2017ء میں جس 20رکنی کمیٹی کااعلان کیاہے، اُس میں سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک اور کیون پیٹرسن کے علاوہ خواتین کمنٹیٹرزبھی شامل ہیں۔

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

آئی پی ایل سے آؤٹ ہونے کے بعد عرفان پٹھان ڈٹ گئے

آئی پی ایل 2017 ء کیلئے کسی ٹیم میں منتخب نہ ہونے پربھارتی آل رائونڈر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے