Clicky

ہوم / اہم موضوعات / کرکٹ نے قلی کے بیٹے کو چندمنٹ میں کروڑپتی بنادیا

کرکٹ نے قلی کے بیٹے کو چندمنٹ میں کروڑپتی بنادیا

آجکل جائز طریقے سے جس شعبے میں سب سے زیادہ آمدن ہوتی ہے ،وہ کرکٹ ہے جو کئی نوجوانوں کے ایک جھٹکے سے دن پھیر رہی ہے۔

گزشتہ روز ایک بھارتی نوجوان کی قسمت بھی ایسے ہی جاگ اُٹھی جب تامل ناڈوکے 25سالہ فاسٹ بولر تھانگا سوناٹارا دوفرنچائزمیں مقابلے کے سبب 3کروڑمیں بِک گیا۔اگرچہ نیلامی میں تھانگاسوناٹاراکی قیمت دس لاکھ روپے رکھی گئی تھی مگر دوفرنچائزڈمیں مقابلے کے سبب کنگزالیون نے اُس کی آخری بولی تین کروڑمیں لگاکر اُسے خرید لیا۔

یہ بھی پڑھیں: شرجیل وخالد کیخلاف جلد بازی میں اُٹھایا گیا قدم بورڈ کے گلے پڑ گیا

رپورٹ میں کہاگیاہے کہ ناٹارا کے والد ریلوے اسٹیشن پر قلی ہیں جبکہ اُس کی والدہ مختلف اشیاء کا اسٹال لگاتی ہے۔فاسٹ بولر نے تامل ناڈولیگ میں شاندار بولنگ پرفارمنس سے آئی پی ایل آفیشلز کی توجہ اپنی جانب مبذول کرائی۔

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

بھارتی بورڈنے رمیزراجہ سے بدلہ لے لیا

پاکستان سپرلیگ کے سفیراورپینل کے اہم ترین کمنٹیٹر رمیزراجہ کی پی ایس ایل سے وابستگی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے