Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / پی ایس ایل 2017ء / فکسرز کو بچانے کے مضراثرات رونماہوں گے:عمران خان

فکسرز کو بچانے کے مضراثرات رونماہوں گے:عمران خان

سابق کپتان عمران خان نے پی ایس ایل میں کھیل کو داغدار کرنے والوں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کردیاہے۔

پاکستان کے سابق عظیم کپتان عمران خان نے خبردار کیا ہے کہ پی ایس ایل میں سامنے آنے والے کرپشن اسکینڈل کو اگر چھپانے کی کوشش کی گئی تو اس کے پاکستان کرکٹ پر انتہائی مضر اثرات رونما ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کرکٹ کو ایک اور بڑے تنازعے کا خطرہ

انہوں نے معاملے پر مٹی ڈالنے کے بجائے فکسنگ میں ملوث افراد کو سزا دینے کا بھی مطالبہ کیا۔ عمران خان نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ ’’ پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کو بہانے سے کارپٹ کے نیچے چھپانے سے پاکستان کرکٹ کو ہی نقصان پہنچے گا، اس کے بجائے جو لوگ بھی قصور وار ہیں ان کو سخت سزا دینا چاہئے‘‘۔

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

محمد عامر نے 17سالہ تاریخ بدل دی

پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر نے جمیکا ٹیسٹ کے دوسرے روز ساڑھے گیارہ اوورزکے کھیل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے