Clicky

ہوم / ممالک / پاکستان / عمران خان کا بھرم ٹوٹ گیا

عمران خان کا بھرم ٹوٹ گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم حالیہ ہملٹن ٹیسٹ سے قبل کبھی بھی فاسٹ بولر عمران خان سینئر کی موجودگی میں ٹیسٹ میچ میں شکست سے دوچار نہیں ہوئی تھی۔

نیوزی لینڈکے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں شکست کے سبب پاکستان ٹیم شکست سے دوچار ہوئی جو عمران خان کی موجودگی میں پاکستان کو ہونے والی اولین شکست تھی۔

واضح رہے کہ اکتوبر2014ء میں آسٹریلیاکے خلاف عمران خان کے ڈیبیو کے بعد سے انہو ں نے جن سات ٹیسٹ میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی،اُن میں کبھی شکست کا منہ نہیں دیکھا تاہم ہملٹن ٹیسٹ میں اُن کا بھرم بالاآخر ٹوٹ گیا۔

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

مسلسل ڈراپ کیچز پرمحمد عامر نے بالاآخر زبان کھول دی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر پابندی ہٹنے کے بعد ٹیم میں واپس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے