Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / ممالک / پاکستان / ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی کیلئے پاکستان کو افریقہ سے اُمیدیں

ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی کیلئے پاکستان کو افریقہ سے اُمیدیں

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں چھٹے نمبرپرموجود پاکستان ٹیم کو بدھ (8مارچ)سے شرو ع ہونے والی جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈکے درمیان ٹیسٹ سیریز سے اپنی رینکنگ میں بہتری کی اُمیدیں وابستہ ہیں۔

تین ٹیسٹ میچوں کی اس سیریزمیں جنوبی افریقہ کی کم سے کم مارجن(1-0) سے فتح اُس کی رینکنگ تو بہتر نہیں بناسکتی مگر پاکستان ٹیم کیلئے بھی خوشخبری ضرور لاسکتی ہے کیونکہ اس نتیجے کے سبب نیوزی لینڈکی چھٹے نمبرپر تنزلی کی صورت میں پاکستان ٹیم ایک درجہ ترقی کرکے پانچویں نمبرپر آجائیگی ۔

اس سیریزمیں ایک صفر سے بہترمارجن سے فتح جنوبی افریقہ کوبھی دوسری پوزیشن کی مالک بناسکتی ہے تاہم اس کا دارومدار بھارت اور آسٹریلیاکے درمیان جاری سیریز کے حتمی نتیجے پر بھی ہوگا۔

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

کیشومہاراج نے کیوی بلے بازوں کودن میں تارے دکھادئیے

جنوبی افریقہ نے ویلنگٹن میں کھیلے گئے نیوزی لینڈکے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے