Clicky

ہوم / آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017ء / بھارت عالمی نمبر2بن گیا،پاکستان کے2پوائنٹس کی کٹوتی

بھارت عالمی نمبر2بن گیا،پاکستان کے2پوائنٹس کی کٹوتی

برمنگھم کے میچ میں آسان فتح حاصل کرنے کے بعد بھارتی ٹیم نے روایتی حریف کے خلاف آئی سی سی ٹورنامنٹس میں مسلسل ساتویں کامیابی حاصل کرنے سمیت آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں بھی ایک درجہ ترقی پالی ہے تاہم آج (پیر) اگر آسٹریلیابنگلہ دیش کو ہرادیتا ہے تو بھارت کو ایکبارپھر تیسرے نمبرپر جانا پڑے گا۔

میچ میں شکست کھانے کے سبب پاکستان کو دو ریٹنگ پوائنٹس کی کٹوتی کا بھی سامناکرنا پڑاجو اب 88پوائنٹس کے ساتھ آٹھویں نمبرپر موجودہے جس کا اگلے دودرجوں کی ٹیموں (بنگلہ دیش اور سری لنکا) سے فاصلہ دو سے بڑھ کر چارپوائنٹس ہوگیا۔

اس اہم ترین میچ کی فاتح بھارتی ٹیم نے ملنے والے ایک پوائنٹ کی بدولت آسٹریلیا سے دوسری پوزیشن بھی چھین لی تاہم ان دونوں ٹیموں کے پوائنٹس عین برابر(118) تھے۔

ہرمیچ کی مکمل تفصیل بمعہ بننے اور ٹوٹنے والے ریکارڈز پاکستان میں کھیلوں کے سرفہرست میگزین ’’اسپورٹس لنک‘‘ میں ملاحظہ کریں

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

پاک-انگلینڈ سیمی فائنل اور کارڈف گرائونڈ کے حیران کن حقائق

پاکستان اور انگلینڈکی ٹیمیں کل (14مئی)کوآئی سی سی چیمپئنزٹرافی2017ء کے ایڈیشن میں آمنے سامنے آرہی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے