Clicky

ہوم / آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017ء / پاک- افریقہ میچ رینکنگ پرکیااثرڈالے گا؟

پاک- افریقہ میچ رینکنگ پرکیااثرڈالے گا؟

میچ سے قبل پاکستان ٹیم 88پوائنٹس کے ساتھ آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں آٹھویں جبکہ جنوبی افریقہ 122 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پوزیشن پر موجود ہے۔اگر جنوبی افریقی ٹیم اس میچ میں کا میابی حاصل کرلیتی ہے تو دونوں ٹیموں کی پوزیشنز یا پوائنٹس پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔

دوسری جانب، اگرپاکستان ٹیم جنوبی افریقہ کو ہرانے میں کامیاب ہوجاتی ہے تو پاکستان کے دوریٹنگ پوائنٹس بڑھ کر 90 ہوجائیں گے جو بھارت کے خلاف شکست سے قبل تھے جبکہ عالمی نمبرون جنوبی افریقہ کو دوپوائنٹس گنوانا پڑیں تاہم اس سے اُس کی ٹاپ پوزیشن پرکوئی اثرنہیں پڑے گا۔

یہ بھی پڑھیں:  آج چیمپئنزٹرافی میں پاکستان-جنوبی افریقہ آمنے سامنے (جائزہ)

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

پاک-انگلینڈ سیمی فائنل اور کارڈف گرائونڈ کے حیران کن حقائق

پاکستان اور انگلینڈکی ٹیمیں کل (14مئی)کوآئی سی سی چیمپئنزٹرافی2017ء کے ایڈیشن میں آمنے سامنے آرہی …

ایک تبصرہ

  1. aaj SA vs ind ka match huwa muje ye lagta k ye ipl sath khelte hai aur in players ki dosti hai jis waja se SA player perform nahi kerte
    set batsmen ka run out hona samaj se bahir hai aur pitch bhi batting hai
    ab ind bang se se asaani se jeet jai ga aur final maybe eng se khlay gaa

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے