Clicky

ہوم / آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017ء / ’اسپورٹس لنک‘ کا چیمپئنزٹرافی ایڈیشن 2 شائع ہوگیا

’اسپورٹس لنک‘ کا چیمپئنزٹرافی ایڈیشن 2 شائع ہوگیا

پاکستان میں کھیلوں کے سرفہرست میگزین ’’اسپورٹس لنک‘‘ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی پرنٹ میڈیا میں سب سے بڑی کوریج کرتے ہوئے خصوصی شمارہ ’’چیمپئنز ٹرافی ایڈیشن2‘‘ شائع کردیا ہے جو بدھ (21جون ) سے کراچی اوراگلے دو روزمیں پاکستان بھرمیں دستیاب ہوگا۔

’’چیمپئنز ٹرافی ایڈیشن2‘‘ میں قارئین کیلئے وہ تمام حقائق اور رپورٹس شائع کی گئی ہیں جو دُنیاکے کسی دوسرے اشاعتی ادارے نے شائع نہیں کی ہیں جن میں سے چند مندرجات اگلی سطورمیں پیش کئے جارہے ہیں۔

پاکستان ٹیم اورپلیئرزکی رینکنگ کو بھی ’’پَر ‘‘ لگ گئے(رینکنگ اپ ڈیٹس)
( ٹیموں اورٹاپ20بیٹسمینوں وبولروں کی ٹورنامنٹ کے آغازواختتام پر ترقی وتنزلی کا مکمل احوال)
+ (چیمپئنز ٹرافی میں شامل ہرپاکستانی بیٹسمین و بولرکی رینکنگ کے اُتارچڑھائو)

ایشیائی ٹیموں نے نان ایشین ممالک کو آؤٹ کلاس کردیا(اعدادوشمار)
(چیمپئنز ٹرافی میں ایشیائی اور غیرایشیائی ٹیموں کا موازنہ+ حالیہ چیمپئنز ٹرافی کا دیگرسابقہ7 ایڈیشنز سے موازنہ)

چمپئنز ٹرافی2017ء کی ’’بیسٹ الیون‘‘!!(رپورٹ)
ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی دکھانے والے پلیئرزپرمشتمل ‘چیمپئنز ٹرافی الیون‘‘

دلیرانہ کھیل نے پاکستان کو ’’سرفراز‘‘ کردیا!!(رپورٹ)
(پاکستان کے چیمپئنز ٹرافی میں کامیاب سفرکی مکمل داستاں)

وہ ہِٹ کرکٹر جوچیمپئنزٹرافی میں پٹ گئے(اعدادوشمار)
(توقعات کے بوجھ تلے دب جانے والے کرکٹرزکااحوال)

چیمپئنز ٹرافی 2017ء کے ’’چیمپئن پلیئرز‘‘(رپورٹ)
(ٹورنامنٹ میں ناقابل یقین کارکردگی دکھانے والے پلیئرزکا جائزہ)

چیمپئنز ٹرافی 17ء: اعدادوشمار میں ایشیائی پلیئرز بازی لے گئے (رپورٹ)
(ٹورنامنٹ میں ٹیموں اور پلیئرزکے مجموعی اورانفرادی بیٹنگ اوربولنگ کے اعدادوشمار)

چیمپئنز ٹرافی میں بننے اور ٹوٹنے والے ریکارڈز
(بنتے ٹوٹتے ریکارڈزپرمشتمل سلسلہ ’’ریکارڈبک‘‘)

حسن علی اور فخر زمان نے ٹیم میں نئی روح پھونک دی
(نوجوان پلیئرزکی چیمپئنز ٹرافی میں شاندارکارکردگی پر جامع رپورٹ)

ہاٹ فیورٹ ٹیموں کی چیمپئنز ٹرافی میں ایک نہ چلی !!
(بڑی ٹیموں کی ناکامی پر باریک بینی سے جائزہ)

چیمپئنز ٹرافی مقابلوں کی تصویری جھلکیاں
ٹورنامنٹ خصوصاً فائنل کی ایکشن اوردیدہ زیب رنگین تصاویر

اس کے دیگر درج ذیل رپورٹس ’’ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ایڈیشن 2‘‘میں شامل ہیں
بڑے ایونٹس جیتنا شاید پروٹیز کی قسمت میں نہیں !!
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میچز کا آنکھوں دیکھا حال
1980ء: ویسٹ انڈیزنے پہلی بار پاکستانی قلعہ فتح کیا (تاریخ ِ کرکٹ پاکستان)

آفریدی نے سرفہرست آل رائونڈرکے طورپرکیریئرکا خاتمہ کیا (آفریدی کے سوپلس ریکارڈز)
کون سچاکون جھوٹا؟ بورڈ اور ناصر جمشید آمنے سامنے
برائن لارا،جیک کیلس سے انفرادی جنگ نہ جیت سکے (ٹاکرا)

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنلز اور فائنل کے اسکورکارڈز

اسپورٹس لنک کا چیمپئنز ٹرافی ایڈیشن2 حاصل کرکے پاکستان کے چیمپئن بننے کے حالات، ریکارڈز، اعدادوشمار اور تاریخی تصاویر کا مجموعہ ہمیشہ کیلئے اپنے پاس محفوظ کریں

پاکستان بھر میں ’اسپورٹس لنک‘ کے ڈسٹری بیوٹرز

میگزین حاصل کرنے کیلئے اپنے شہر کے ڈسٹری بیوٹررابطہ کریں
میگزین براہ راست دفتر سے حاصل کرنے کیلئے اس نمبرپر رابطہ کریں (2156763-0333)
شہرڈسٹری بیوٹررابطہ نمبر
کراچیسٹی نیوزپیپر ایجنسی0321-2068571
پشاورزرباغ نیوزایجسی0300-5930230
حیدرآباد + اندرونِ سندھفاروق برادرز0342-33338383
کوئٹہانصاری بک اسٹال / ایجنسی0333-7842310
لاہورگلزار نیوزایجنسی0322-4364606
مانسہرہحاجی نعیم نیوزایجنسی 0323-5359224
بنوںنوردرازنیوزایجنسی0332-9738288
ڈیرہ اسماعیل خاناسٹارنیوزایجنسی0334-9738040
بہاولپورچوہدری امتیازنیوزایجنسی0300-9683501
سرگودھاپاک نیوزایجنسی0344-7475344
بھکرپاکستان اسٹینڈربک اسٹال0334-79333942
راولپنڈیپنجاب نیوزایجنسی0332-5120130
صادق آبادچوہدری نیوزایجنٹ0333-7452600
جھنگ صدرشیخ محمدحسین نیوزایجنسی0333-6752004
مردانحارث نیوزایجنسی0300-5713186
خان پورانیس بک ڈپو068-5572654
لورالائی انبالہ نیوزایجنسی0322-8125166
رحیم یارخانچوہدری امانت علی اینڈسنز068-5872626
فیصل آبادزبیربک ڈپو0333-6504520
خضداربلوچستان نیوزایجنسی0333-7983728
تربتپاک نیوزایجنسی0321-8091190
کوٹلہ عرب علیچوہدری نیوزایجنٹ0301-6299433
گوادراکبرنیوزایجنسی0333-3435609
دیپال پور( اوکاڑہ)طاہربک اسٹال0300-4059957
ڈیرہ غازی خاننصیرنیوزایجنسی0334-6781558
سیالکوٹملک اینڈسنز0300-8711949
اوکاڑہرحمت نیوزایجنسی0343-6755547
ملتانملک نیوزایجنسی0300-6334859
میانوالیمحمد ی نیوزایجنسی0335-8727556
بیلہ (بلوچستان)انوربک اسٹال0345-8926243
اٹکنیوتشکیل بک ڈپو0334-5003495
گوجرانوالہاقبال پرویزنیوزایجنٹ0333-8103489
گجراتخالد بک اسٹال0333-8443093
ٹوبہ ٹیک سنگھجنگ نیوزایجنسی0333-8443093
مظفر گڑھالحبیب نیوزایجنسی0333-6031077
سلانوالیاکبربک ڈِپو048-6532047
قصورامجد نیوزایجنسی0300-4992290

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

پاکستان کی ون ڈے رینکنگ میں ترقی

میزبان انگلینڈکو آٹھ وکٹوں سے شکست دیکرپاکستان ٹیم نے نہ صرف تاریخ میں پہلی بار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے