Clicky

ہوم / آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017ء / پاکستان کی ون ڈے رینکنگ میں ترقی

پاکستان کی ون ڈے رینکنگ میں ترقی

میزبان انگلینڈکو آٹھ وکٹوں سے شکست دیکرپاکستان ٹیم نے نہ صرف تاریخ میں پہلی بار آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیاہے بلکہ ون ڈے رینکنگ میں ایک درجہ ترقی پاکر ساتویں پوزیشن بھی پالی ہے۔

پاکستان انگلینڈکے خلاف سیمی فائنل کے خلاف فتح حاصل کرنے کے بعد93پوائنٹس کے ساتھ ساتویں نمبرپرآگیاہے جس کے آگے موجود بنگلہ دیش صرف دوپوائنٹس آگے ہے ۔اگر بنگلہ دیشی ٹیم بھارت سے سیمی فائنل ہارجاتی ہے تو ایک پوائنٹ گنوادے گی۔

بعدازاں آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کا فائنل جیتنے کی صورت میں پاکستان ٹیم مزید ایک درجہ ترقی کرکے چھٹے نمبرپر بھی آسکتا ہے۔

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ایڈیشن2کا بھی اعلان

2013ء میں ختم کئے جانے والے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ نے 2017ء کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے