Clicky

ہوم / آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017ء / ناظرین کو چیمپئنز ٹرافی میچزجدیداندازمیں دکھانے کا اعلان

ناظرین کو چیمپئنز ٹرافی میچزجدیداندازمیں دکھانے کا اعلان

آئی سی سی نے جون 2017ء میں انگلینڈمیں شروع ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کے میچز ناظرین کو جدید اندازمیں دکھانے کا اعلان کردیاہے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آنے والے ایونٹ کویادگاربنانے کیلئے مختلف اعلانات کئے ہیں جن میں سب سے اہم اسکورڈ کارڈزاور اعدادوشمار کو نئے اندازمیں پیش کرنا شامل ہے۔اننگز بریک کے دوران جامع تبصرے بھی شامل کئے جائیں گے جبکہ ہرمیچ کی اسٹیٹ آف آرٹ کوریج ہوگی۔

اسٹیٹ آف آرٹ کوریج کیلئے ہر میچ میں 34کیمرے استعمال کئے جائیں گے جن میں آٹھ الٹراموشن ہائی آک کیمرے، فرنٹ اور ریورس ویو کیلئے اسپائڈر گیم اور اسٹمپ کیمروں کا بھی استعمال کیا جائے گا۔اس طرح معمول کے براڈکاسٹنگ ٹولز کے ساتھ ساتھ مختلف گرافکس کیلئے جدید ٹیکنالوجی بھی استعمال ہوگی۔

اوول میں رکھے گئے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017ء کے فائنل میچ میں ناظرین کو اضافی ویو دینے کیلئے ایک ڈرون کیمرے کو بھی استعمال میں لایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:  معروف بھارتی کمنٹیٹرچیمپئنز ٹرافی کی کمنٹری ٹیم سے باہر

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

پاک-انگلینڈ سیمی فائنل اور کارڈف گرائونڈ کے حیران کن حقائق

پاکستان اور انگلینڈکی ٹیمیں کل (14مئی)کوآئی سی سی چیمپئنزٹرافی2017ء کے ایڈیشن میں آمنے سامنے آرہی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے