Clicky

ہوم / آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017ء / آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ایڈیشن2کا بھی اعلان

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ایڈیشن2کا بھی اعلان

2013ء میں ختم کئے جانے والے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ نے 2017ء کے حالیہ ایڈیشن میں اعصاب شکن اور سنسنی خیزمقابلوںکی بدولت ایک بار پھر ون ڈے کرکٹ میں نئی روح پھونک دی ہے۔

ہر بڑے کرکٹ ٹورنامنٹ سے قبل ٹیموں کے اسکواڈزکے جائزے،سابقہ ریکارڈ زاوردیگر اعدادوشمار اور رپورٹس پرمشتمل ایڈیشن شائع کرنے والے کھیلوں کے سرفہرست میگزین ’اسپورٹس لنک‘ نے بھی شائقین کی دلچسپی کو دیکھتے ہوئے چیمپئنز ٹرافی ایڈیشن1کے بعد اب ایڈیشن2بھی شائع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

میگزین کی جانب سے جاری اعلامئے کے مطابق ایڈیشن 2 میں درج ذیل اہم مواد شامل کیا جائے گا

  • ۔ تمام ٹیموں کی ٹورنامنٹ میں کارکردگی کا سابقہ ایڈیشنز سے موازنہ اور نمایاں کھلاڑی
    ۔ چیمپئنز ٹرافی2017ء میں تمام ٹیموں کے بیٹنگ وبولنگ اعدادوشمار کاموازنہ
    ۔ ٹورنامنٹ کے آغازواختتام پر ٹیموں اور کھلاڑیوں کی رینکنگ کے اُتارچڑھائو کا مکمل احوال
    ۔ چیمپئنز ٹرافی2017ء کی مجموعی ریکارڈبک
  • ۔ ٹورنامنٹ کے ٹاپ پلیئرز،زیادہ سنچریوں،چھکوں ،وکٹوں اور بڑی شراکتوں سمیت دیگر تمام اہم اعدادوشمار
    ۔ ’اسپورٹس لنک ٹیم آف دی ٹورنامنٹ(بمعہ بیسٹ گیارہ کھلاڑیوں کی کارکردگی کاجائزہ)
    ۔ ٹورنامنٹ پراہم رپورٹس اور مضامین
    ۔ اوروہ بہت کچھ جو آپ پڑھنا اور جاننا چاہتے ہیں

واضح رہے کہ عیدالفطر سے قبل شائع ہونے والا ’اسپورٹس لنک‘ کا 25جون تایکم جولائی 2017ء تک کا شمارہ چیمپئنز ٹرافی ایڈیشن2 ہوگا۔

میگزین کی کاپی حاصل کرنے کیلئے یا ایڈوانس بکنگ کیلئے اپنے شہر میں موجود ’اسپورٹس لنک‘ کے ڈسٹری بیوٹرز سے رابطہ کیا جاسکتاہے۔

پاکستان بھر میں ’اسپورٹس لنک‘ کے ڈسٹری بیوٹرز

میگزین حاصل کرنے کیلئے اپنے شہر کے ڈسٹری بیوٹررابطہ کریں
میگزین براہ راست دفتر سے حاصل کرنے کیلئے اس نمبرپر رابطہ کریں (2156763-0333)
شہرڈسٹری بیوٹررابطہ نمبر
کراچیسٹی نیوزپیپر ایجنسی0321-2068571
پشاورزرباغ نیوزایجسی0300-5930230
حیدرآباد + اندرونِ سندھفاروق برادرز0342-33338383
کوئٹہانصاری بک اسٹال / ایجنسی0333-7842310
لاہورگلزار نیوزایجنسی0322-4364606
مانسہرہحاجی نعیم نیوزایجنسی 0323-5359224
بنوںنوردرازنیوزایجنسی0332-9738288
ڈیرہ اسماعیل خاناسٹارنیوزایجنسی0334-9738040
بہاولپورچوہدری امتیازنیوزایجنسی0300-9683501
سرگودھاپاک نیوزایجنسی0344-7475344
بھکرپاکستان اسٹینڈربک اسٹال0334-79333942
راولپنڈیپنجاب نیوزایجنسی0332-5120130
صادق آبادچوہدری نیوزایجنٹ0333-7452600
جھنگ صدرشیخ محمدحسین نیوزایجنسی0333-6752004
مردانحارث نیوزایجنسی0300-5713186
خان پورانیس بک ڈپو068-5572654
لورالائی انبالہ نیوزایجنسی0322-8125166
رحیم یارخانچوہدری امانت علی اینڈسنز068-5872626
فیصل آبادزبیربک ڈپو0333-6504520
خضداربلوچستان نیوزایجنسی0333-7983728
تربتپاک نیوزایجنسی0321-8091190
کوٹلہ عرب علیچوہدری نیوزایجنٹ0301-6299433
گوادراکبرنیوزایجنسی0333-3435609
دیپال پور( اوکاڑہ)طاہربک اسٹال0300-4059957
ڈیرہ غازی خاننصیرنیوزایجنسی0334-6781558
سیالکوٹملک اینڈسنز0300-8711949
اوکاڑہرحمت نیوزایجنسی0343-6755547
ملتانملک نیوزایجنسی0300-6334859
میانوالیمحمد ی نیوزایجنسی0335-8727556
بیلہ (بلوچستان)انوربک اسٹال0345-8926243
اٹکنیوتشکیل بک ڈپو0334-5003495
گوجرانوالہاقبال پرویزنیوزایجنٹ0333-8103489
گجراتخالد بک اسٹال0333-8443093
ٹوبہ ٹیک سنگھجنگ نیوزایجنسی0333-8443093
مظفر گڑھالحبیب نیوزایجنسی0333-6031077
سلانوالیاکبربک ڈِپو048-6532047
قصورامجد نیوزایجنسی0300-4992290

 

 

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

پاکستان کی ون ڈے رینکنگ میں ترقی

میزبان انگلینڈکو آٹھ وکٹوں سے شکست دیکرپاکستان ٹیم نے نہ صرف تاریخ میں پہلی بار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے