Clicky

ہوم / آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017ء / معروف بھارتی کمنٹیٹرچیمپئنز ٹرافی کی کمنٹری ٹیم سے باہر

معروف بھارتی کمنٹیٹرچیمپئنز ٹرافی کی کمنٹری ٹیم سے باہر

آئی سی سی نے جون 2017ء میں انگلینڈمیں شروع ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے 15کمنٹیٹرز کا اعلان کردیا ہے۔17دنوں تک جاری رہنے والے اس ایونٹ میں بھارتی کمنٹیٹر ہرشا بھوسلے کو شامل نہیں کیا گیا جو2013ء کے گزشتہ ایونٹ کی کمنٹری ٹیم میں شریک تھے۔

اعلان کردہ پندرہ کمنٹیٹرز میں کچھ ایسے ہیں جو پہلی بار آئی سی سی ایونٹ میں مائیکروفون سنبھالیں گے جن میں رکی پونٹنگ، برینڈن میکولم،گریم اسمتھ اور کمارسنگاکارا شامل ہیں۔اس سے قبل رکی پونٹنگ اور گریم اسمتھ کاکمنٹری تجربہ صرف ایک باہمی سیریز تک ہی محدود ہے۔

دیگر کمنٹیٹرزمیںرمیزراجہ، سنجے منجریکر،ساروگنگولی،آئن بشپ،شان پولاک،شین وارن،اطہرعلی خان،مائیکل سلیٹر،ناصر حسین،مائیکل ایتھرٹن اور سائمن ڈول شامل ہیں۔

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

پاک-انگلینڈ سیمی فائنل اور کارڈف گرائونڈ کے حیران کن حقائق

پاکستان اور انگلینڈکی ٹیمیں کل (14مئی)کوآئی سی سی چیمپئنزٹرافی2017ء کے ایڈیشن میں آمنے سامنے آرہی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے