Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / آف دی فیلڈ / ’’میں اندر سے ابھی تک بچہ ہی ہوں‘‘

’’میں اندر سے ابھی تک بچہ ہی ہوں‘‘

ویسٹ انڈین اوپنر کرس گیل نےکہاہے کہ میں ابھی بھی اندر سے بچہ ہی ہوں ،اس لئے بچوں کے ساتھ کھیلنا پسند کرتاہوں۔اپنے بچے کے ساتھ انسٹاگرام پر تصویر اپ لوڈ کرنے کے ساتھ ساتھ ویسٹ انڈین جارح مزاج اوپنر نے لکھا کہ میں کبھی سخت والدنہیں بنوں گا۔

اُن کا کہنا تھا کہ باپ بننے کے بعد ان میں واضح تبدیلی آئی اور وہ مثبت طریقے سے آگے بڑھے ۔ چیلنج قبول کرنے سے انہیں خوشی ہوتی ہے مگر وہ ایک سخت والد نہیں بنیں گے ،ان کا کہنا تھا کہ وہ خود بھی اندر سے بچے ہی ہیں لہٰذا بچوں کے ساتھ وقت گزارنا اچھا لگتا ہے ۔

پارٹیوں میں شرکت کے شوقین کرس گیل نے خود کو سہل انسان قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہیں ایسے لطیفے سنانا اچھا لگتا ہے جس پر لوگ مسکرائیں۔

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

آ ندرے رسل کی دپیکا پڈوکون اور پریانکا میں دلچسپی

کرکٹ اور فلم نگری کاتعلق بہت پراناہے،اب اس میں مزید جدت آگئی ہے جبکہ کرکٹرزکی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے