Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / ممالک / بھارت / ویرات کوہلی نے ایک سال میں کتنا کمایا؟

ویرات کوہلی نے ایک سال میں کتنا کمایا؟

بھارتی کپتان دولت اور شہرت کی بارش میں پوری طرح لوٹ پوٹ ہورہے ہیں۔

ویرات کوہلی کی قسمت کا ستارہ اس وقت عروج پر ہے، بالی ووڈ کی خوبصورت ترین ہیروئن انوشکا شرما ان کی گرل فرینڈ ہیں، وہ خود بھارت کے تینوں فارمیٹس کے کپتان ہیں اور سب سے زیادہ اشتہارات بھی ان کے پاس ہیں۔

ویرات کوہلی نے آمدنی میں اپنے ملک کے تمام کرکٹرز کو کہیں پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ فوربس میگزین کی تازہ ترین رپورٹ میں وہ بھارت کے سب سے زیادہ آمدنی حاصل کرنے والے سیلیبریٹیز کی فہرست میں تیسرے اور کرکٹرز میں پہلے نمبر پر رہے۔

ویرات کوہلی نے 2016 ء میں 134 کروڑروپے سے زائد کمائے۔ اس فہرست میں سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی ان کے بعد ہیں، ان کی گزشتہ برس کی آمدنی 122 کروڑ روپے سے زائد رہی۔

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

بھارت کا کونسا کھلاڑی کتنا تعلیم یافتہ ہے!

بچپن سے ہم کہاوت سنتے ہیں آ رہے ہیں کہ ‘پڑھوگے لکھوگے تو بنو گے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے