Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / اہم موضوعات / ہاشم آملہ بھی ڈوپلیسی کیلئے اُٹھ کھڑے ہوئے

ہاشم آملہ بھی ڈوپلیسی کیلئے اُٹھ کھڑے ہوئے

جنوبی افریقہ کے قائمقام کپتان فاف ڈوپلیسی پربال کی ساخت خراب کرنے کا الزام عائد اور انہیں کم ازکم ایک میچ کی ممکنہ پابندی کی سزا کا سامناہے۔

جنوبی افریقہ کے باریش بلے باز ہاشم آملہ نے کہاہے کہ آئی سی سی کے حالیہ اقدامات کسی مذاق سے کم نہیں ہیں ،بطورٹیم ہم سمجھتے ہیں کہ ڈوپلیسی نے کچھ غلط نہیں کیا اور اُن پر الزامات سراسرغلط ہیں۔ہم سب قائمقام کپتان کے ساتھ اور اُن کے ساتھ اظہاریکجہتی کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ منٹ والی ٹافی کے ساتھ گیندکو چمکانے کی پاداش میں فاف ڈوپلیسی پر ایک میچ کی پابندی کا خطرہ منڈلا رہاہے جن پر آئی سی سی نے باقاعدہ طورپربال ٹمپرنگ کا الزام عائد کردیاہے۔

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

آئی سی سی نے ڈوپلیسی کو ’’رگڑا‘‘لگادیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مشکوک اندازمیں لعاب لگاکر بال چمکانے کی کوشش کرنے والے قائمقام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے