Clicky

ہوم / آف دی فیلڈ / ہربھجن سنگھ کی بیٹی بھارتی کرکٹرزمیں مقبول ہوگئی

ہربھجن سنگھ کی بیٹی بھارتی کرکٹرزمیں مقبول ہوگئی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے’ ہنس مکھ سردار‘ہربھجن سنگھ ہمیشہ ہی بھارتی ٹیم اور ڈریسنگ روم کے لاڈلے بنے رہے تھے اور اب اُن کی بیٹی بھی بھارتی کرکٹرز میں خاصی مقبول ہوگئی ہے۔

آئی پی ایل میچوں کے دوران اکثر اپنے والد کے ساتھ رہنے والی ننھی ہانیاہیر اپنے والدکے ساتھیوں سے بھرپور پیار وصول کررہی ہیں۔گزشتہ دنوں بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے اُنہیں گودمیں اُٹھاکر پیار کیا تو وہ سیلفی لینا نہ بھولے اور بعدازاں اُسے انسٹاگرام پر بھی ڈال دیا۔

اس سے قبل ننھی ہانیاہیرماسٹربلاسٹرکرکٹر سچن ٹنڈولکرکے ساتھ اٹکھیلیاں کرتی دکھائی دی ۔سچن ٹنڈولکر بھی اُن کی تصاویر کو ٹوئٹ کرنانہ بھولے۔

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

عمراکمل پھرتنازعے کا شکار،چیمپئنزٹرافی سے باہرہونیکاامکان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین عمراکمل پاکستان کپ میں نئے تنازعے کا شکار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے