Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / اہم موضوعات / ہربھجن سنگھ کا آفریدی کے لئے اہم پیغام

ہربھجن سنگھ کا آفریدی کے لئے اہم پیغام

بھارتی آف اسپنر نے دونوں ملکوں کے درمیان سیاسی تعلقات کو ایک طرف رکھتے ہوئے دل کی بات کردی۔

اس ماحول میں جب بھارت سے پاکستانی پھولوں کے جواب میں نفرت کے کانٹے بچھائے جارہے ہیں کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جوکہ اپنے دل کی آواز کو زبان دینے سے بالکل بھی نہیں گھبراتے۔

آف اسپنر ہربھجن سنگھ بھی ایسے ہی لوگوں میں سے ایک ہیں جنہوں نے اپنے دوست شاہد خان آفریدی اور ان کی پاکستان سپر لیگ ٹیم پشاور زلمی کو نیک خواہشات سے نوازا ہے۔

انہوں نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ ’’ میرے دوست شاہد آفریدی اور ان کی ٹیم پشاور زلمی کے لئے نیک خواہشات، اس بار کپ آپ کا ہے‘‘۔

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

شاہد آفریدی نے کراچی کنگز کوجوائن کرلیا

پی ایس ایل ٹو کے بعد فاتح ٹیم پشاور زلمی کو چھوڑنے والے اسٹارآل رائونڈر …

2 تبصرے

  1. Shafiq paracha

    Shahid afridi love u inshallah Peshawar zalmi win the title of PSL 2

  2. اظہر علی کا مستفی ہونے کے بعد سرفراز کو کپتان مقرر کرنا اچھا فیصلہ ہے۔ لیکن اب سلیکٹرز کو چاہیے کے اس کو ٹیم سلیکشن کا بھی تھوڑی سی اختیارات دے کیونکہ ٹیم تو اس نے کھلانا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے