Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / اہم موضوعات / عمراکمل اورحفیظ کی واپسی، شعیب ملک باہر

عمراکمل اورحفیظ کی واپسی، شعیب ملک باہر

پاکستان کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیاکے خلاف پہلے برسبین ون ڈے میچ کیلئے جنید خان کو بدستور باہر رکھنے کے علاوہ حیران کن طورپر شعیب ملک کو بھی ڈراپ کردیاہے۔

آسٹریلیانے ٹاس جیت کرپہلے ون ڈے میچ میں پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا جس میں ٹریوس ہیڈکو ڈیوڈوارنرکے ساتھ اوپنر رکھاگیاہے جبکہ پاکستان ٹیم نے حیران کن طورپر شعیب ملک کو ڈراپ کردیاہے جن کے متعلق اطلاعات ہیں کہ اُن کے گلے میں خراش کی شکایت ہے۔

پہلے ون ڈے کیلئے پاکستان ٹیم کی پلیئنگ الیون:
اظہرعلی (کپتان)،شرجیل خان، محمد حفیظ،بابراعظم،عمراکمل،محمد رضوان،عمادوسیم،محمدنواز،محمدعامر،وہاب ریاض اور حسن علی

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

اظہرعلی پرایک میچ کی پابندی عائد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ون ڈے کپتان اظہرعلی پر ایڈیلیڈمیں آسٹریلیاکے خلاف کھیلے گئے آخری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے