Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / ممالک / بھارت / رائل چیلنجرزبنگلورکے سابق سربراہ وجے مالیا انگلینڈمیں گرفتار

رائل چیلنجرزبنگلورکے سابق سربراہ وجے مالیا انگلینڈمیں گرفتار

آئی پی ایل کی فرنچائزڈ رائل چیلنجرزبنگلورکے سابق مالک وجے مالیاکو انگلینڈمیں گرفتارکرلیاہے تاہم موصولہ تازہ اطلاعات کے مطابق اُنہیں ضمانت بھی مل گئی ہے جس پر انہیں چھوڑدیاگیاہے۔

اُنہیں انڈین اتھارٹیز کی جانب سے حوالگی وارنٹ پر گرفتار کیا گیاتھا۔اُن پر کنگ فشر ایئرلائنز سے متعلق فراڈکرنے کے جرم میں گرفتارکیاگیاتھاجس میں بتایاگیاہے کہ وہ بینک کے ایک ملین ڈالرز کے مقروض ہیں۔

وجے مالیا کے پاس پاسپورٹ بھی وہی موجود ہے جو بھارتی حکومت نے ایک سال قبل ہی منسوخ کردیاتھا۔وہ ایک سال سے انگلینڈہی میں رہ رہاتھا۔لندن پولیس نے اُنہیں ساڑھے چھ لاکھ پائونڈزکی ضمانت پر رہاکیا ہے۔

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

کرکٹ نے قلی کے بیٹے کو چندمنٹ میں کروڑپتی بنادیا

آجکل جائز طریقے سے جس شعبے میں سب سے زیادہ آمدن ہوتی ہے ،وہ کرکٹ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے