Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / خبریں / محمد رضوان دوسرے بدبخت پاکستانی بلے باز بن گئے

محمد رضوان دوسرے بدبخت پاکستانی بلے باز بن گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین محمد رضوان ہملٹن ٹیسٹ میں ڈیبیو کرتے ہوئے پہلی ہی گیندپر نیل واگنرکا شکار بن گئے۔

ہرہفتے کھیلے جانے والے میچوں میں بننے اور ٹوٹنے والے ریکارڈزاوردیگر مکمل اعدادوشمار ہفت روزہ ’’اسپورٹس لنک‘‘ میں ملاحظہ کیجئے

محمد رضوان پاکستانی ٹیسٹ تاریخ میں ٹاپ آرڈر(1-6)بلے بازوں میں ڈیبیو ٹیسٹ میں پہلی ہی گیندپر آئوٹ ہونے والے محض دوسرے بدقسمت بیٹسمین بن گئے ہیں ،اس سے قبل ایسے مایوس کن کیریئرکا آغاز صرف رضوان الزماں کا1981/82ء میں ہواتھا جنہیں پرتھ کے مقام پر میزبان آسٹریلیاکے خلاف ایسی خفت کا سامناکرناپڑاتھا۔

واضح رہے کہ مجموعی ٹیسٹ تاریخ میں اب تک 30ٹاپ آرڈر ( 1-6) بلے باز ڈیبیو ٹیسٹ میں پہلی ہی گیندپر وکٹ گنواچکے ہیں۔

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

جمیکا ٹیسٹ : 11اوورزکے کھیل میں 4 ریکارڈزٹوٹ گئے

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان جمیکا میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روزبارش کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے