Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / ویڈیوز / عاقب جاویدنے پاکستانی کوچ نہ بن پانے کی کہانی سے پردہ اُٹھا دیا

عاقب جاویدنے پاکستانی کوچ نہ بن پانے کی کہانی سے پردہ اُٹھا دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اورلاہورقلندرزکے ڈائریکٹرکرکٹ آپریشنز عاقب جاوید نے ڈیوواٹمورکی جگہ پاکستانی کوچ نہ بن پانے کی وجوہات سے پردہ اُٹھادیا ہے۔

’کرکٹ اُردو‘کودئیے گئے خصوصی انٹرویومیں عاقب جاوید کا کہناتھا کہ پی سی بی نے قومی ٹیم کی کوچنگ سنبھالنے کیلئے مجھ سے خودرابطہ کیااورجب میں نے ہاں کردی تو انہوں نے کوچنگ کے اُمیدواروں کا انتخاب کرنے کیلئے اشتہار دے دیا۔ پر مجھے کہاگیا کہ میں درخواست دوں جس پر میں نے انکارکردیا۔

اس دوران اُن کے معاملات کیسے آگے بڑھ رہے تھے اور انہوں نے بورڈکے کہنے کے باوجود درخواست کیوں نہ دی، وہ نیچے دی گئی ویڈیومیں آپ خود اُن کی زبانی سن سکتے ہیں۔

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

’’پلیئنگ الیون میں شمولیت کیلئے کچھ بھی کرسکتا ہوں‘‘

نام اگر عمران خان ہے تو ارادے بھی بہت کچھ کر گزرنے کے ہیں،وہ پاکستان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے