Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / خبریں / آسٹریلوی میڈیاکا فاف پلیسی کیخلاف منفی پروپیگنڈہ شروع

آسٹریلوی میڈیاکا فاف پلیسی کیخلاف منفی پروپیگنڈہ شروع

آسٹریلوی ٹیم کی ہوم سیریزمیں لگاتار دو شکستوں کے بعد آسٹریلوی میڈیانے بھی حریف کپتان فاف ڈوپلیسی کیخلاف منفی پروپیگنڈہ شروع کردیاہے۔

ایک آسٹریلوی میڈیا رپورٹ میں فاف ڈوپلیسی پر بال سے چھیڑخانی کا الزام لگادیاہے لیکن ’’ثبوت‘‘ کے طورپر جو ویڈیو منظرپرلائی گئی ہے،اُس میں کوئی معیوب بات دکھائی نہیں دیتی جو ایک اُنگلی سے تھوک بال کر تھوک لگاکراُسے چمکانے کی کوشش کررہے ہیں۔

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

آئی سی سی نے ڈوپلیسی کو ’’رگڑا‘‘لگادیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مشکوک اندازمیں لعاب لگاکر بال چمکانے کی کوشش کرنے والے قائمقام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے