Clicky

ہوم / اسپورٹس لنک میگزین / ’اسپورٹس لنک‘ کا مئی ایڈیشن2 شائع ہوگیا

’اسپورٹس لنک‘ کا مئی ایڈیشن2 شائع ہوگیا

پاکستان میں کھیلوں کے سرفہرست میگزین ’’اسپورٹس لنک‘کا تازہ ایڈیشن شائع ہوگیا ہے جس میں کئی مستقل سلسلوں،مضامین، رپورٹس اور ریکارڈز کے علاوہ درج ذیل مواد شائع کیا گیاہے۔

حالات ِ حاضرہ (تبصرے و جائزے)

  • مصباح کو پی سی بی کا سربراہ بنانے کی تجویز سامنے آگئی
  • پاکستان کی رینکنگ میں بہتری بھی بدخواہوں کو کھٹکنے لگی
  • اسپاٹ فکسنگ میں معطل کرکٹرز ’’سیاسی‘‘پچ پر کھیلنے لگے
  • پاکستان ٹیم کو سانپ نکل جانے کے بعد لکیر پیٹنے سے کیا ملے گا؟
  • عالمی تنہائی کے خوف نے بھارتی سورمائوں کو بھیگی بلی بنادیا
  • خالد لطیف بورڈ کے گلے میں ’ہڈی‘ کی طرح اَٹک گئے

انٹرویوز

  • ’’لالہ کے آنے پر کراچی کنگز کو نہیں چھوڑ رہا‘‘: شعیب ملک
  • ’’ بدقسمتی سے ایسی اننگز نہیں کھیل سکا جو میری قسمت بدل دیتیں‘‘عمرامین
  • ’’پاکستان میں بچوں کو کرکٹ سکھائوں گا‘‘: روی بوپارہ

اعدادوشمار

  • عمادوسیم، ایک قابل بھروسہ ٹیل اینڈر (دورِحاضرکے ٹیل اینڈر بلے بازوں کے اعدادوشمار)
  • سپر اسٹارز کے ’اَن چاہے‘ ریکارڈز (نامورکھلاڑیوں کے بدترین ریکارڈز)
  • گزشتہ ہفتے کھیلے گئے میچوں میں بننے اور ٹوٹنے والے ریکارڈز (ریکارڈبک)

پلیئرآف دی ویک
ون ڈے کرکٹ کا بے مثال جنگجو… وسیم اکرم کے قائم کردہ عالمی و قومی ریکارڈز

جائزے

  • ’ہوائی فائرنگ‘ بھارت کے کسی کام نہ آئی
  • سری لنکا کا مالنگا پر انحصار کیارنگ لائیگا؟
  • پاکستان کا سب سے کامیاب کپتان کون؟

رپورٹس

  • آفریدی اور شائقین کا رشتہ کرکٹ کا محتاج نہیں
  • جب شاہد آفریدی کا بیٹ اور ہاتھ خوب گھوما (آفریدی کے 100+ ریکارڈز)
  • طاقت کے پہاڑ نے رومن رینز کو کچل دیا (گزشتہ ہفتے کے ریسلنگ مقابلوں کا احوال)
  • پاک بھارت معاہدہ یا کاغذ کا ٹکڑا؟

ٹاکرا

  • مرلی دھرن بمقابلہ ثقلین مشتاق …کون کتنا آگے؟
    (ایک ساتھ کھیلے گئے میچوں میں دونوں عظیم آف اسپنرزکی کارکردگی کا موازنہ)

اس کے علاوہ قارئین کے پوچھے گئے سوالات کے جوابات اور پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ میچوں کے اسکورکارڈزبھی تازہ ایڈیشن میں شامل ہیں

پاکستان بھر میں ’اسپورٹس لنک‘ کے ڈسٹری بیوٹرز

میگزین حاصل کرنے کیلئے اپنے شہر کے ڈسٹری بیوٹررابطہ کریں
میگزین براہ راست دفتر سے حاصل کرنے کیلئے اس نمبرپر رابطہ کریں (2156763-0333)
شہرڈسٹری بیوٹررابطہ نمبر
کراچیسٹی نیوزپیپر ایجنسی0321-2068571
پشاورزرباغ نیوزایجسی0300-5930230
حیدرآباد + اندرونِ سندھفاروق برادرز0342-33338383
کوئٹہانصاری بک اسٹال / ایجنسی0333-7842310
لاہورگلزار نیوزایجنسی0322-4364606
مانسہرہحاجی نعیم نیوزایجنسی 0323-5359224
بنوںنوردرازنیوزایجنسی0332-9738288
ڈیرہ اسماعیل خاناسٹارنیوزایجنسی0334-9738040
بہاولپورچوہدری امتیازنیوزایجنسی0300-9683501
سرگودھاپاک نیوزایجنسی0344-7475344
بھکرپاکستان اسٹینڈربک اسٹال0334-79333942
راولپنڈیپنجاب نیوزایجنسی0332-5120130
صادق آبادچوہدری نیوزایجنٹ0333-7452600
جھنگ صدرشیخ محمدحسین نیوزایجنسی0333-6752004
مردانحارث نیوزایجنسی0300-5713186
خان پورانیس بک ڈپو068-5572654
لورالائی انبالہ نیوزایجنسی0322-8125166
رحیم یارخانچوہدری امانت علی اینڈسنز068-5872626
فیصل آبادزبیربک ڈپو0333-6504520
خضداربلوچستان نیوزایجنسی0333-7983728
تربتپاک نیوزایجنسی0321-8091190
کوٹلہ عرب علیچوہدری نیوزایجنٹ0301-6299433
گوادراکبرنیوزایجنسی0333-3435609
دیپال پور( اوکاڑہ)طاہربک اسٹال0300-4059957
ڈیرہ غازی خاننصیرنیوزایجنسی0334-6781558
سیالکوٹملک اینڈسنز0300-8711949
اوکاڑہرحمت نیوزایجنسی0343-6755547
ملتانملک نیوزایجنسی0300-6334859
میانوالیمحمد ی نیوزایجنسی0335-8727556
بیلہ (بلوچستان)انوربک اسٹال0345-8926243
اٹکنیوتشکیل بک ڈپو0334-5003495
گوجرانوالہاقبال پرویزنیوزایجنٹ0333-8103489
گجراتخالد بک اسٹال0333-8443093
ٹوبہ ٹیک سنگھجنگ نیوزایجنسی0333-8443093
مظفر گڑھالحبیب نیوزایجنسی0333-6031077
سلانوالیاکبربک ڈِپو048-6532047
قصورامجد نیوزایجنسی0300-4992290

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

’اسپورٹس لنک‘ کا اپریل ایڈیشن3 شائع ہوگیا

پاکستان میں کھیلوں کے سرفہرست ہفت روزہ میگزین ’’اسپورٹس لنک‘‘کا اپریل 2017ء کا ایڈیشن3 (16 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے