Clicky

ہوم / ویڈیوز

ویڈیوز

لاہورقلندرزنے چار نئے کرکٹرز ڈھونڈ لئے

Lahore Qalandar- 4 Players

پاکستان سپرلیگ کی فرنچائزلاہورقلندرزنے پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن میں پاکستان سے چار نئے کرکٹرز ڈھونڈلئے ہیں جو اس بار پی ایس ایل کا حصہ ہوں گے جن سے آئوٹ کلاس کارکردگی کی توقع کی جارہی ہے۔ لاہورقلندرزکے چیف ایگزیکٹو عاطف رانا نے ’’کرکٹ اُردو‘‘کو دئیے گئے انٹرویو میں …

مزید پڑھیں

’’لاہورقلندرزکرکٹ کی محبت میں نہیں، کاروبارکیلئے خریدی‘‘

Atif Rana Interview-Bussiness

لاہورقلندرزکے چیف ایگزیکٹو عاطف رانا جو صاف اورسیدھی بات کرنے کیلئے مشہور ہیں،نے ’’کرکٹ اُردو‘‘ کو دئیے گئے انٹرویو میں کہاہے کہ وہ کرکٹ میں اس کھیل کی محبت میں نہیں بلکہ کاروبار کیلئے آئے ہیں۔ ایک سوال کے جوا ب میں اُن کا کہناتھا کہ ’’ دیکھیں! حقیقت یہ …

مزید پڑھیں

وکٹ کیپر پیٹر نیول کے جبڑا ٹوٹنے کی ویڈیو

Peter Nevill Box

ایڈیلیڈاسٹرائیکر اور ملبورن رینی گیڈزکے درمیان کھیلے گئے میچ کے دوران حریف بیٹسمین بریڈہوج کے ہاتھ سے شاٹ کھیلنے کے دوران چھوٹنے والا بیٹ وکٹ کیپر پیٹرنیول کے منہ پر جالگا۔یہ واقعہ میچ کے 18ویں اوورکے دوران پیش آیا ۔ جس کے بعد پیٹرنیول کوفزیوکی جانب سے ٹریٹمنٹ دی گئی …

مزید پڑھیں

لاہور قلندرزکا آفیشل سونگ

Lahore Qalandar official Song

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائزلاہور قلندرزکا آفیشل سونگ ’لاہورقلندرز‘ شہرت حاصل کررہاہے۔آجکل فرنچائزکا سوشل میڈیا ڈیپارٹمنٹ اپنے پلیئرزکی ٹریننگ کی ویڈیوز میں بھی یہی سونگ استعمال کررہاہے۔ لاہور قلندرزکے سوشل میڈیا کی جانب سے جاری کی گئی پریکٹس سیشن کی ویڈیو یہاں بھی آپ کیلئے شائع کی گئی ہے۔  

مزید پڑھیں

وہا ب ریاض نے اسٹیون اسمتھ کو’’نازک جگہ‘‘ پرگیند ماردی

wahab-to-steven-smith

پاکستانی فاسٹ بولر وہاب ریاض نے سڈنی ٹیسٹ کے چوتھے روز آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ کو خطرناک گیند کرائی جس سے وہ انجری سے بال بال بچ گئے۔ اسٹیون اسمتھ نے اپنی اس اننگزمیں 59 رنزبنائے۔بعدازاں انہوں نے 241/2 پر اپنی دوسری اننگز ڈیکلیئرڈ کی۔

مزید پڑھیں

ڈیوڈوارنرکی تیز ترین ففٹی کی جھلکیاں

warner-fifty

آسٹریلیاکے بلے باز ڈیوڈوارنر نے پاکستان کے خلاف سڈنی ٹیسٹ کے چوتھے روز 23 گیندوں پر شاندار سنچری اسکورکی آسٹریلوی اوپنرنے پاکستان کے خلاف سڈنی ٹیسٹ کے چوتھے روز دوسرے سیشن کے کھیل کے دوران جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے محض 23 گیندوں پر50رنز مکمل کرلئے جو ٹیسٹ تاریخ کی دوسری …

مزید پڑھیں

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کیلئے کوشش کرونگا: آفریدی

afridi-interview

شاہد آفریدی نے ویسٹ انڈیزکی رواں سال پاکستان آمدکے بارے میں بات چیت کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ بہت اچھی بات ہوجائے گی کہ ویسٹ انڈیزکی ٹیم یہاں آئے گی اور آنا بھی چاہیے۔ماشاء اللہ! پاکستان کے لاء اینڈ آرڈرکی صورتحال کافی بہتر ہے۔ شاہد آفریدی نے مزید کہاکہ ’’ …

مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کی بھلائی نہ جانیوالی اننگز

afridi-innings

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور جارحانہ مزاج بلے باز شاہد آفریدی نے 20سالہ طویل کیرئیر کے دوران کئی شاندار اننگز کھیلیں جن میں چند ایسی تھیں جنہیں کبھی بھلانہیں جاسکے گا۔ایسی ہی پانچ اننگزکا احوال یہاں آپ کیلئے پیش خدمت ہے۔ دُنیاکی تیزترین سنچری: شاہد آفریدی نے کاغذپردرج …

مزید پڑھیں

عمراکمل کے چلتی بس میں ’’ڈھمکے‘‘

umar-akmal

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین اس وقت بی پی ایل میں حصہ لینے کیلئے بنگلہ دیش میں موجود ہیں جہاں انہوں نے دوران ِ سفر چلتی بس میں ڈانسنگ ویڈیو بناکر ایک بارپھرخودکوخبروں میں اِن کرلیاہے۔ انہوں نے اپنی فرنچائزڈراجشاہی کنگز کے کھلاڑیوںکے ساتھ سفرکرتے ہوئے اکیلے بھرپور …

مزید پڑھیں

بال ٹمپرنگ پر ویرات کوہلی کیخلاف کاروائی سے آئی سی سی کا انکار

virat-kohli

جنوبی افریقی قائمقام کپتان فاف ڈوپلیسی کے بعد بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی بال ٹمپرنگ کرتے ہوئے ویڈیومنظرعام پر آگئی ہے حریف ٹیم یا امپائر کی شکایت کے بغیر ہی فاف ڈوپلیسی کے خلاف ازخودکاروائی کرنے والی آئی سی سی نے حیران کن طورپر ویرات کوہلی کے خلاف کسی قسم …

مزید پڑھیں