Clicky

ہوم / اہم موضوعات

اہم موضوعات

12کرکٹرزکے اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے کاانکشاف

پاکستان کرکٹ ٹیم پی ایس ایل2کے دوران منظرعام پر آنے والے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے بعد سنبھل نہیں پارہی ہے جس کے چار کھلاڑی معطل ہوچکے جبکہ اب سنسنی خیز انکشاف سامنے آیاہے کہ پی ایس ایل کے دوران12سے 15 کرکٹرز نے اسپاٹ فکسنگ کی یاپھر ملنے والی آفر سے …

مزید پڑھیں

اسپاٹ فکسنگ کے ملزم کرکٹرزکی بیرونِ ملک سفرپرپابندی

حکومت ِ پاکستان نے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث پاکستانی کرکٹرزکے بیرون ِملک سفرپر پابندی عائد کرکے اُن کے نام ای سی ایل میں ڈال دئیے ہیں۔ ای سی ایل میں ڈالے جانے والے نامو ں میں شرجیل خان،خالدلطیف،ناصرجمشید،شاہ زیب حسن اور محمد عرفان شامل ہیں ۔واضح رہے کہ ای …

مزید پڑھیں

8 سالوں بعد پہلا بھارت- آسٹریلیا ٹیسٹ ڈرا

بھارت اور آسٹریلیاکے درمیان رانچی میں کھیلا گیا سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ ہارجیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیاجس کی بدولت سیریز1-1سے برابررہی اور اب سیریزکا فیصلہ آخری چوتھے ٹیسٹ میچ میں ہوگا۔ یہ دونوں ٹیموں کے درمیان بھارتی سرزمین پر آٹھ سال میں ڈرا ہونے والا پہلا ٹیسٹ …

مزید پڑھیں

پاکستان کیلئے عالمی نمبر3 بننے کا موقع

پاکستان کرکٹ ٹیم کو دورۂ ویسٹ انڈیزمیں آئی سی سی ٹوئنٹی رینکنگ میں تین درجے ترقی پاکر عالمی نمبر3بننے کا موقع مل گیا ہے جو اپنی تاریخ میں پہلی بار کسی ٹیم کے خلاف چار ٹوئنٹی20میچوں کی باہمی سیریزکھیل رہی ہے۔ گرین شرٹس26مارچ سے ویسٹ انڈیزکے خلاف چار ٹوئنٹی20انٹرنیشنل میچوں …

مزید پڑھیں

کیشومہاراج نے کیوی بلے بازوں کودن میں تارے دکھادئیے

جنوبی افریقہ نے ویلنگٹن میں کھیلے گئے نیوزی لینڈکے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ کے تیسرے ہی روز آٹھ وکٹوںسے کامیابی حاصل کرکے سیریزمیں ایک ،صفر سے برتری حاصل کرلی ہے۔ آج(ہفتہ)جنوبی افریقہ نے اپنی پہلی نامکمل اننگزکا 349/9 کے اسکورسے آغازکیا تو وہ اپنے اسکورمیں …

مزید پڑھیں

اسپاٹ فکسنگ کیس میں شاہ زیب حسن بھی معطل

پی ایس ایل2کے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل نے ایک اور کھلاڑی پربھی کرکٹ کے دروازے بند کردئیے ہیں۔پی سی بی کے اینٹی کرپشن یونٹ نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں قومی کرکٹر شاہ زیب حسن کو معطل کرتے ہوئے اُن کے خلاف چارج شیٹ جاری کر دی ہے۔ پی سی بی کے …

مزید پڑھیں

مہندراسنگھ دھونی خوفناک حادثے میں بال بال بچ گئے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندراسنگھ ہوٹل میں خوفناک آگ لگنے کے حادثے میں بال بال بچ گئے جو مناسب وقت پر ہوٹل سے باہر نکلنے میں کامیاب ہوگئے دھونی ڈیکوارکا ہوٹل میں ٹھہرے ہوئے تھے جہاں یہ حادثہ پیش آیا وہ وجے ہزارے ٹرافی میں جھارکھنڈکی ٹیم کی …

مزید پڑھیں

ون ڈے کپتان کی تبدیلی،درست یا غلط فیصلہ؟

پی ایس ایل 2کے سنسنی خیز مقابلوں اور اس سے متعلق دیگر’سائیڈاسٹوریوں‘کے سبب ون ڈے کپتان کی منتقلی کے اہم موضوع پر گزشتہ دو ہفتوں میں کچھ نہیں لکھا جاسکا تاہم یہ ضرور ممکن ہوسکا ہے کہ نئے ون ڈے کپتان کی پہلی آزمائش سے قبل اس تبدیلی کو’اعدادی حقائق‘کی …

مزید پڑھیں

قومی ٹیم کا اعلان،کامران اکمل اور احمد شہزاد کی واپسی

پاکستان کرکٹ بورڈکی سلیکشن کمیٹی نے دورۂ ویسٹ انڈیز کیلئے ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے اسکواڈکا اعلان کردیاہے جس میں پی ایس ایل2کے ٹاپ اسکوررکامران اکمل اور احمد شہزاد کو جگہ دی گئی ہے جبکہ ون ڈے ٹیم کے سابق کپتان اظہرعلی، عمر اکمل اور یاسر شاہ ٹیم میں جگہ نہیں …

مزید پڑھیں

معطلی جوتے کی نوک پررکھنے والے شرجیل کیخلاف کاروائی کا امکان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے معطل اوپنر بیٹسمین شرجیل خان کی گزشتہ روزحیدرآبادکے نیازاسٹیڈیم میں گریڈ2پلیئرزکے ساتھ پریکٹس کا پی سی بی نے نوٹس لے لیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈکے ذرائع کا کہناہے کہ بورڈ اس واقعے کا جائزہ لے رہاہے اور اس کی تصدیق ہونے پر اوپنرکے خلاف کاروائی کی جائے …

مزید پڑھیں