Clicky

ہوم / ریکارڈز-اعدادوشمار

ریکارڈز-اعدادوشمار

یوراج سنگھ نے سچن ٹنڈولکر کا برسوں پرانا ریکارڈ توڑ دیا

Yuvraj Singh

یوراج سنگھ نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں اپنے کیریئر کی بہترین اننگز کھیلتے ہوئے بھارت کی فتح کا سامان پیدا کیا۔ بھارت نے 34 سالہ یوراج سنگھ کو قومی ٹیم میں واپسی کا موقع دیا تو انہوں نے بھی بھرپور فائدہ اُٹھاتے ہوئے اپنی 14 ویں ون …

مزید پڑھیں

پرتھ پاکستان کیلئے ’آئیڈیل ترین‘ آسٹریلوی گرائونڈ

Perth cricket Ground

پاکستان اور آسٹریلیاکی ٹیمیں آج پرتھ کے واکااسٹیڈیم میں سیریزکے تیسرے میچ میں مدمقابل ہیں جہاں پاکستان کا ون ڈے ریکارڈانتہائی شاندار ہے۔ پرتھ واحد آسٹریلوی گرائونڈہے جہاں پاکستان ٹیم نے میزبان سائیڈکے خلاف شکستوں سے زائد اور وہ بھی دوگنی فتوحات حاصل کی ہیں۔پاکستان نے وہاں کھیلے گئے2.00کے فتح …

مزید پڑھیں

مصباح پراندھی تنقیداوریکسر مختلف حقائق!!

misbah-retunr

پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیامیں مسلسل چوتھے دور ے میں ٹیسٹ میچوں میں وائٹ واش کی خفت سے دوچار ہوئی ہے جس سے یہ اندازہ لگایا جاسکتاہے کہ کینگروزکے دیس میں ہماری ایسی اور تواتر سے شکستیں نئی بات تو نہیں ہے تاہم اس بار پاکستان کی مضبوط اورماضی کے مقابلے …

مزید پڑھیں

محمد حفیظ ،عمران خان کے بعد دوسرے نمبرپرآگئے

Hafeez-Imran Khan

پاکستان کرکٹ ٹیم کے قائمقام ون ڈے کپتان محمد حفیظ نے ملبورن میں72رنزکی اننگزکھیل کر اپنی ٹیم کو نایاب فتح دلانے کے ساتھ ساتھ کئی دیگر اعزازات بھی اپنے نام کرلئے ہیں (آج کے میچ کے مکمل ریکارڈزپڑھیں) آج محمد حفیظ کے 72رنز محض عمران خان کے بعد کسی بھی …

مزید پڑھیں

ملبورن کی وہ روایتیں جو آج ٹوٹ گئیں

Melbourne ODI

فتح کا طویل وقفہ ختم: یہ آسٹریلیاکے خلاف ملبورن میں 1985ء کے بعد پہلی جبکہ مجموعی طورپرکینگروزکے خلاف2005ء کے بعد پہلی ون ڈے فتح ہے۔ آسٹریلیاکاکم ترین اسکور: 220 کینگروزکا پاکستان کے خلاف گزشتہ پندرہ سالوں میں کم ترین اسکور ہے۔اس سے قبل اس سے کم اسکورپروہ آخری بار 19جون …

مزید پڑھیں

کس عمر کے پاکستانی بیٹسمین اچھا کھیلتے ہیں؟

Aged Pakistani Batsmen

پاکستان کرکٹ ٹیم میں ان دنوں مصباح الحق اور یونس خان کی عمر پرکافی باتیں اور بحث ہورہی ہے۔ پاکستان میں کھیلوں کے سرفہرست میگزین ’’ اسپورٹس لنک‘‘ نے اپنے تازہ ایڈیشن میں پاکستان ٹیم کی حالیہ دورۂ آسٹریلیامیں ٹیسٹ سیریز اور مصباح الحق پرکارکردگی کے حوالے سے اندھی تنقید …

مزید پڑھیں

15سال بعد آسٹریلیاکی بدترحالت،28سال بعددوڈیبیوز

Australia ODI team 2017

پاکستان اور آسٹریلیاکے درمیان برسبین کے مقام پر کھیلے گئے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں پاکستان ٹیم 92رنزکی شکست سے دوچار ہوئی۔اس میچ سے متعلق چند اہم اعدادوشمار ذیل میں پیش کئے جارہے ہیں۔ پاکستان کی آسٹریلیامیں مسلسل نویں ناکامی پاکستان کرکٹ ٹیم برسبین کے مقام پر کھیلے گئے …

مزید پڑھیں

پاکستان ٹیم آسٹریلیامیں10سال بعد پہلی فتح کی متلاشی

Pak vs Aus 17

پاکستان کرکٹ ٹیم آج (جمعہ)برسبین کے مقام پرآسڑیلیاکے خلاف پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کا آغاز کرچکی ہے جسے کینگروزکے دیس میں دس سال بعد پہلی فتح حاصل اورون ڈے رینکنگ میں ٹاپ 8 ٹیموں میں اپنی پوزیشن مضبوط کرنے کا چیلنج درپیش ہے۔ یہ حقیقت ہے کہ پاکستان …

مزید پڑھیں

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ون ڈے سیریز اورکچھ حقائق[ریکارڈز]

Pak vs Aus stats

ٹیسٹ سیریزکے نتیجے سے قطع نظر پاکستان کرکٹ ٹیم ایک نئے جذبے اور اُمید کے ساتھ 13 جنوری(جمعہ) سے برسبین کے گابا گرائونڈ سے میزبان آسٹریلیاکے خلاف پانچ ون ڈ ے میچوں کی سیریز کا آغاز کررہی ہے۔ آسٹریلیاکے اس مشکل چیلنج سے نمٹنے کیلئے ون ڈے ٹیم کی قیادت …

مزید پڑھیں

وہ کرکٹ ریکارڈجو2016ء سے پہلے نہیں تھے

Cricket Preview 2016

2016ء کا آخری سورج کرکٹ میدانوں سے چند خراب مگر زیادہ تر اچھی یادوں کے ساتھ غروب ہوچکاہے مگر اپنے پیچھے اَن مٹ نشان چھوڑ گیاہے۔ گزشتہ سال کے بارہ مہینوں کے دوران عالمی کرکٹ میں ایسے کئی عالمی ریکارڈز بنے جو اس سے قبل پوری کرکٹ تاریخ میں نہیں …

مزید پڑھیں