Clicky

ہوم / اسپورٹس لنک میگزین

اسپورٹس لنک میگزین

Pakistan’s sports magazine, cricket magazines in Pakistan, cricket Urdu magazine, Urdu sports magazine of Pakistan

پاکستان بھارت کو سب سے زیادہ ہرانے والی ٹیم بن گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم نے حالیہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں روایتی حریف بھارت کو 180 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دیکر پہلی بار چیمپئنز ٹرافی جیتنے کے ساتھ ساتھ بھارت کیخلاف سب سے زیادہ ون ڈے میچز جیتنے والی ٹیم ہونے کا بھی اعزاز حاصل کرلیاہے۔ …

مزید پڑھیں

’اسپورٹس لنک‘ کا چیمپئنزٹرافی ایڈیشن 2 شائع ہوگیا

پاکستان میں کھیلوں کے سرفہرست میگزین ’’اسپورٹس لنک‘‘ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی پرنٹ میڈیا میں سب سے بڑی کوریج کرتے ہوئے خصوصی شمارہ ’’چیمپئنز ٹرافی ایڈیشن2‘‘ شائع کردیا ہے جو بدھ (21جون ) سے کراچی اوراگلے دو روزمیں پاکستان بھرمیں دستیاب ہوگا۔ ’’چیمپئنز ٹرافی ایڈیشن2‘‘ میں قارئین …

مزید پڑھیں

چیمپئنزٹرافی کی کوریج پر خاص ایڈیشن شائع ہوگیا

پاکستا ن میں کھیلوں کے سرفہرست میگزین ’اسپورٹس لنک‘ کا جون 2017ء کا ایڈیشن3 (18تا24جون) شائع ہوگیا ہے جو جمعرات کوکراچی جبکہ جمعہ/ ہفتہ تک پاکستان بھرکی مارکیٹ میں دستیاب ہوگا۔ ’اسپورٹس لنک‘کے تازہ ایڈیشن میں شامل اہم مندرجات کی تفصیل ذیل میں دی جارہی ہے۔ خصوصی رپورٹس: پی ایس …

مزید پڑھیں

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ایڈیشن2کا بھی اعلان

2013ء میں ختم کئے جانے والے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ نے 2017ء کے حالیہ ایڈیشن میں اعصاب شکن اور سنسنی خیزمقابلوںکی بدولت ایک بار پھر ون ڈے کرکٹ میں نئی روح پھونک دی ہے۔ ہر بڑے کرکٹ ٹورنامنٹ سے قبل ٹیموں کے اسکواڈزکے جائزے،سابقہ ریکارڈ زاوردیگر اعدادوشمار اور …

مزید پڑھیں

جب آفریدی نے بولنگ کے تین بڑے عالمی ریکارڈ توڑے

پاکستانی کرکٹ شائقین ہمیشہ ہی شاہد آفریدی کی بیٹنگ اور اُن کے چوکوں چھکوں کو پسند کرتے رہے ہیں لیکن یہ حقیقت ہے کہ اُن کی پاکستان ٹیم میں آمد ایک لیگ اسپنرکے طورپر ہی ہوئی تھی اور انہوں نے اپنے شعبے(بولنگ) میں بھی کئی اہم عالمی وقومی ریکارڈز قائم …

مزید پڑھیں

’اسپورٹس لنک‘ کا جون ایڈیشن 1 شائع ہوگیا

پاکستان میں کھیلوں کے سرفہرست میگزین ’اسپورٹس لنک‘ کا جون ایڈیشن1 شائع ہوگیا ہے جس میں دلچسپی اور معلومات سے بھرے کئی مستقل سلسلوں کے علاوہ درج ذیل اہم مضامین،رپورٹس اور انٹرویوز شامل ہیں۔ خصوصی رپورٹس: خالد لطیف کے کیرئیرکو بدعنوانی کی قبر میں دفنانے کا انتظام کرلیا گیا (اوپنرکے …

مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی میں شامل ٹیموں کے حیران کن حقائق

یکم جون سے انگلینڈمیں شروع ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں شامل ٹیموں کے حیران کن حقائق ’اسپورٹس لنک‘ نے اپنے سالنامہ ایڈیشن میں شائع کئے ہیں جن میں چند یہاں ’کرکٹ اُردو‘کے قارئین کیلئے پیش کررہے ہیں۔ > آئی سی سی ورلڈٹی ٹوئنٹی میں شامل آٹھ ٹیموں …

مزید پڑھیں

’اسپورٹس لنک‘ کا آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ایڈیشن شائع ہوگیا

مختلف معلوماتی سلسلوں اور دلچسپیوں سے مزین پاکستان میں کھیلوں کے سرفہرست میگزین ’اسپورٹس لنک‘ کا آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017ء ایڈیشن شائع ہوگیا ہے جس میں شامل چیدہ چیدہ مواد کی جھلکیاں ذیل میں پیش کی جارہی ہیں۔ کس میں ہے کتنا دم؟ چیمپئنز ٹرافی میں شامل ہر …

مزید پڑھیں

’اسپورٹس لنک‘ کا مئی ایڈیشن3 شائع ہوگیا

پاکستان میں کھیلوں کے معروف ترین اور معلوماتی ہفت روزہ میگزین ’اسپورٹس لنک‘ کا مئی کا ایڈیشن3(21تا27 مئی 2017ئ) شائع ہوگیاہے جس میں معلوماتی اور دلچسپی سے بھرے مستقل کئی سلسلوں کے علاوہ درج ذیل موضوعات اور مواد شامل ہے۔ جائزے نجم سیٹھی کے خلاف ذکاء اشرف کی نئی جنگ …

مزید پڑھیں

’اسپورٹس لنک‘ کا مئی ایڈیشن2 شائع ہوگیا

پاکستان میں کھیلوں کے سرفہرست میگزین ’’اسپورٹس لنک‘کا تازہ ایڈیشن شائع ہوگیا ہے جس میں کئی مستقل سلسلوں،مضامین، رپورٹس اور ریکارڈز کے علاوہ درج ذیل مواد شائع کیا گیاہے۔ حالات ِ حاضرہ (تبصرے و جائزے) مصباح کو پی سی بی کا سربراہ بنانے کی تجویز سامنے آگئی پاکستان کی رینکنگ …

مزید پڑھیں