Clicky

ہوم / تازہ ترین

تازہ ترین

Cricket latest news

جنوبی افریقہ کیلئے آج بھار ت کو چوتھے نمبرپردھکیلنے کا موقع

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں گروپ بی کے اہم میچ میں آج عالمی نمبرون جنوبی افریقہ اور درجہ بندی میں تیسرے نمبرپر موجود بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔یہ میچ کوارٹرفائنل کی حیثیت اختیارکرچکاہے جس میں جیتنے والی ٹیم سیمی فائنل میں جبکہ ہارنے والی گھرجائے گی۔ میچ …

مزید پڑھیں

پاک- افریقہ میچ رینکنگ پرکیااثرڈالے گا؟

میچ سے قبل پاکستان ٹیم 88پوائنٹس کے ساتھ آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں آٹھویں جبکہ جنوبی افریقہ 122 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پوزیشن پر موجود ہے۔اگر جنوبی افریقی ٹیم اس میچ میں کا میابی حاصل کرلیتی ہے تو دونوں ٹیموں کی پوزیشنز یا پوائنٹس پر کوئی فرق نہیں …

مزید پڑھیں

آج چیمپئنزٹرافی میں پاکستان-جنوبی افریقہ آمنے سامنے (جائزہ)

پاکستان ٹیم آج آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں اپنا اہم ترین میچ جنوبی افریقہ کے خلاف برمنگھم کے مقام پر کھیلے گی جہاں وہ اتوار کو بھارت کیخلاف ہارچکی ہے۔ پاکستان کیلئے یہ میچ ’’مارویا مرجائو‘‘جیسی حیثیت رکھتاہے جس میں کامیابی حاصل کرنے کی صورت میں ہی وہ ٹورنامنٹ …

مزید پڑھیں

وہاب ریاض چیمپئنز ٹرافی سے باہر ،متبادل کون ہوگا؟

بھارت کے خلاف میچ میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں زیادہ رنز دینے کا بدترین ریکارڈقائم کرکے ان فٹ ہونے والے پاکستانی فاسٹ بولروہاب ریاض اب چیمپئنز ٹرافی سے بھی آئوٹ ہوگئے ہیں جن کے متبادل کیلئے بھی ہیڈکوچ اور پی سی بی حکام میں اختلاف رائے پایاجاتاہے۔ ہیڈکوچ …

مزید پڑھیں

سری لنکا آج جنوبی افریقہ کیخلاف تین سالوں میں پہلی فتح کی متلاشی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں گروپ بی میں شامل ٹیمیں جنوبی افریقہ اور سری لنکا آج اوول کے میدان پرایک دوسرے کے خلاف نبردآزماہوں گی۔گزشتہ تین سال میں سری لنکن ٹیم کبھی بھی پروٹیزسے کوئی ون ڈے میچ نہیں جیتی ہے۔ 9جولائی 2014ء میں پالی کیلے میں کامیابی حاصل …

مزید پڑھیں

بنگلہ دیش نے انگلینڈ کے خلاف سب سے بڑامجموعہ بناڈالا

بنگلہ دیشی ٹیم نے اوپنر تمیم اقبال کی شاندار سنچری کے علاوہ مشفیق الرحیم کے 79رنزکی بدولت میزبان انگلینڈکے خلاف چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں 305/6رنزکا مجموعہ بناڈالا جو اُن کی تاریخ میں انگلینڈکے خلاف سب سے بڑا مجموعی اسکورہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ بنگلہ دیشی ٹیم انگلینڈکے …

مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی کا اہم ریکارڈشاہدآفریدی کے نام

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017ء کی آمد آمد ہے۔اس حوالے سے قارئین کویہ جان کر حیرانی ہوگی کہ اس ٹورنامنٹ میں شاہد آفریدی نے وہ کارنامہ 2بار سرانجام دیاہے جو کوئی اور پاکستانی بولر ایک بھی انجام نہیں دے سکا۔ پاکستان میں کھیلوں کے سرفہرست میگزین ’’اسپورٹس لنک‘‘ کے …

مزید پڑھیں

’اسپورٹس لنک‘ کا مئی ایڈیشن2 شائع ہوگیا

پاکستان میں کھیلوں کے سرفہرست میگزین ’’اسپورٹس لنک‘کا تازہ ایڈیشن شائع ہوگیا ہے جس میں کئی مستقل سلسلوں،مضامین، رپورٹس اور ریکارڈز کے علاوہ درج ذیل مواد شائع کیا گیاہے۔ حالات ِ حاضرہ (تبصرے و جائزے) مصباح کو پی سی بی کا سربراہ بنانے کی تجویز سامنے آگئی پاکستان کی رینکنگ …

مزید پڑھیں

بھارت نے پی سی بی کو ہرجانے کا’’جواب‘‘دیدیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایم اویوکی پاسداری نہ کرتے ہوئے طے باہمی سیریز نہ کھیلنے پربھارتی بورڈکو447کروڑروپے ہرجانے کا نوٹس بھیج کرقانونی جنگ چھیڑدی ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈنے پی سی بی کے قانونی نوٹس کا باضابطہ جواب تونہیں دیاالبتہ ایم اویو کو محض ایک خط قرار دیکر کیس میں اپنی …

مزید پڑھیں

شعیب ملک دورِحاضر کے 3بہترین ون ڈے بلے بازوں میں شامل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تجربہ کاربیٹسمین شعیب ملک دورِ حاضر کے ٹاپ3 ون ڈے بلے بازوں میں شامل ہوگئے ہیں۔ پاکستان میں کھیلوں کے سرفہرست میگزین ’’اسپورٹس لنک‘‘ نے اعدادوشمارپرمشتمل سلسلے ’’اعدادی حقائق‘‘میں شعیب ملک کو شامل کیا ہے جس میں اُن کی کیریئر کے آغاز سے اب تک کے …

مزید پڑھیں