Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / خبریں

خبریں

ہوشیار! چیمپئنز ٹرافی پاکستان آرہی ہے

رواں سال انگلینڈ میں کھیلی جانیوالی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی دُنیاکے سفرپر ہے ،اس دوران وہ 29مارچ کو کراچی آئیگی ۔ کراچی میں آئی سی سی کی چمکتی ٹرافی ایدھی ہومز،مہاٹاپیلس اور کراچی یونیورسٹی لے جائی جائیگی ۔30ستمبرکو کرکٹ شائقین اس ٹرافی کوقریب سے دیکھنے کے علاوہ اُس کے …

مزید پڑھیں

ویڈ اور جدیجہ میں متنازعہ فقرے بازی کی ویڈیو منظرعام پرآگئی

بھارت اور آسٹریلیاکے درمیان دھرم شالہ میں کھیلے جارہے چوتھے اور آخری ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز آسٹریلوی وکٹ کیپر میتھیوویڈ اور بھارتی اسپنر راویندرجدیجہ کے درمیان فقرے بازی ہوئی۔ جب راویندراجدیجہ بیٹنگ کے دوران نان اسٹرائیکراینڈ پر کھڑے تھے تو میتھیوویڈنے اُنہیں مخاطب ہوکر کہاکہ ’میں تمہارا انتظارکررہاہوں کہ …

مزید پڑھیں

شان ٹیٹ نے تمام طرزکی کرکٹ سے کنارہ کشی کرلی

آسٹریلوی فاسٹ بولر شان ٹیٹ کا 15 سالہ کرکٹ کیرئیر ختم ہو گیاہے جنہوں نے تمام طرز کی کرکٹ چھوڑنے کا باقاعدہ اعلان کردیاہے۔ ٹیٹ نے اس طویل کیرئیر میں تین ٹیسٹ لیکن محدود فارمیٹ کے 54 انٹرنیشنل میچز میں آسٹریلیا ٹیم کی نمائندگی کی اور اس دوران انہوں نے اپنی …

مزید پڑھیں

7سوالات جن سے اسپاٹ فکسنگ کیس کا رُخ بدل جائیگا

پاکستان کرکٹ بورڈ کا قائم کردہ ٹربیونل پی ایس ایل2میں سامنے آنے والے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کی تحقیقات کررہا ہے ۔اس کیس کا فیصلہ ایک ماہ میں آنے کا امکان ہے۔ پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ نے انگلینڈمیں موجود اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے مبینہ سرغنہ اور مرکزی کردار ناصرجمشید …

مزید پڑھیں

شاداب خان پہلے ہی میچ میں چھاگئے،پاکستان فتحیاب

پاکستان کرکٹ ٹیم نے ڈیبوننٹ لیگ اسپنر شاداب خان کی ورلڈ ریکارڈبولنگ کی بدولت ویسٹ انڈیزکو 111/8 رنزتک محدود کرنے کے بعد مطلوبہ ہدف 17 گیندیں قبل چاروکٹوں کے نقصان پر عبورکرکے ویسٹ انڈیزکے خلاف چار ٹوئنٹی20 انٹرنیشنل میچوں کی سیریزکاپہلا میچ اپنے نام کرتے ہوئے ایک،صفر سے برتری حاصل …

مزید پڑھیں

شاہد آفریدی نے پشاورزلمی کیوں چھوڑی؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے حیران کن طورپر پشاورزلمی چھوڑنے کا اعلان کردیاہے اس پُراصرار فیصلے پر ہرطرف سے چہ میگوئیاں ہورہی ہیں کہ آل رائونڈر نے ایسا فیصلہ کیوں کیا؟ شاہد آفریدی نے اپنی ٹوئٹس میں اگرچہ پشاورزلمی چھوڑنے کی بڑی وجہ نہیں بتائی جن …

مزید پڑھیں

پاکستان کی ون ڈے رینکنگ بہتری کا سری لنکاپرانحصار

89پوائنٹس کے ساتھ آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں آٹھویں درجے پر موجود پاکستان ٹیم کی بغیر کھیلے ایک درجہ ترقی کا امکان پیدا ہوگیاہے تاہم اس کا مکمل انحصار سری لنکاکی ٹیم پر ہوگا۔ سری لنکا کی ٹیم اگر آج(ہفتہ) سے شروع ہونے والی تین ون ڈے میچوں …

مزید پڑھیں

ایک ہی اننگز میں باپ اور بیٹے کی ففٹیوں کا منفردواقعہ

گزشتہ دنوں ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم کے سابق بلے باز شیونرائن چندرپال اور اُن کے بیٹے تیجی نرائن نے کنگسٹن کے مقام پر ایک ساتھ بیٹنگ کرتے ہوئے ففٹی پارٹنر شپ قائم کی اور دونوں نے ہی ففٹیاں اسکورکیں۔یہ باپ اور بیٹے کی جانب سے ایک ہی اننگزمیں ففٹیاں بنانے …

مزید پڑھیں

12کرکٹرزکے اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے کاانکشاف

پاکستان کرکٹ ٹیم پی ایس ایل2کے دوران منظرعام پر آنے والے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے بعد سنبھل نہیں پارہی ہے جس کے چار کھلاڑی معطل ہوچکے جبکہ اب سنسنی خیز انکشاف سامنے آیاہے کہ پی ایس ایل کے دوران12سے 15 کرکٹرز نے اسپاٹ فکسنگ کی یاپھر ملنے والی آفر سے …

مزید پڑھیں

اسپاٹ فکسنگ کے ملزم کرکٹرزکی بیرونِ ملک سفرپرپابندی

حکومت ِ پاکستان نے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث پاکستانی کرکٹرزکے بیرون ِملک سفرپر پابندی عائد کرکے اُن کے نام ای سی ایل میں ڈال دئیے ہیں۔ ای سی ایل میں ڈالے جانے والے نامو ں میں شرجیل خان،خالدلطیف،ناصرجمشید،شاہ زیب حسن اور محمد عرفان شامل ہیں ۔واضح رہے کہ ای …

مزید پڑھیں