Clicky

ہوم / آف دی فیلڈ

آف دی فیلڈ

In this category, all activities of sports starts especially cricketers covered, players day & nights activities, cricketers activities outside the game

ہربھجن سنگھ کی بیٹی بھارتی کرکٹرزمیں مقبول ہوگئی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے’ ہنس مکھ سردار‘ہربھجن سنگھ ہمیشہ ہی بھارتی ٹیم اور ڈریسنگ روم کے لاڈلے بنے رہے تھے اور اب اُن کی بیٹی بھی بھارتی کرکٹرز میں خاصی مقبول ہوگئی ہے۔ Baby hinaya looking for something in my beard 👀😃❤. And iam surprised how can someone be so …

مزید پڑھیں

شاہد آفریدی رمضان ٹرانسمیشن کا حصہ بن گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل رائونڈر شاہد آفریدی رواں سال اے آروائی ڈیجیٹل کی رمضان ٹرانسمیشن میںحصہ بنیں گے۔ اطلاعات کے مطابق اے آراوائی کے مالک سلمان اقبال کی ملکیت پی ایس ایل فرنچائزکراچی کنگزکا حصہ بننے کے بعد شاہد آفریدی اسی گروپ کے ٹی وی چینل کا بھی …

مزید پڑھیں

آئی سی سی نے افغان کرکٹرمحمد شہزادکومعطل کردیا

افغانستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اور اوپننگ بیٹسمین محمد شہزاد کوآئی سی سی کے اینٹی ڈوپنگ رول کی خلاف ورزی کرنے پر فوری طورپر عبوری معطل کردیا گیاہے ۔ افغان اوپننگ بیٹسمین پر 13اپریل کو ڈوپنگ چارج لگایا گیاتھا۔ رواں سال 17جنوری کو اُن کا ڈوپ ٹیسٹ لیاگیاتھا جس …

مزید پڑھیں

دھونی کیلئے شاہ رخ خان اپنا پاجاما بیچنے کو تیار

آئی پی ایل کا 2017ء سیزن جاری ہے تاہم صحافیوں اور ٹیم مالکان کو اگلے ایڈیشن کیلئے کھلاڑیوں اور نیلامی کی فکر ابھی سے لاحق ہوگئی ہے۔ کولکتہ نائٹ رائیڈرزکے مالک شاہ رُخ خان سے جب اگلی گالانیلامی میں مہندراسنگھ دھونی کو خریدنے کے حوالے سے سوال پوچھاگیاتھا تو انہوں …

مزید پڑھیں

ویرات کوہلی نے انوشکا کی فرمائش پوری کردی

بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے فیشن کیلئے عارضی رکھی گئی داڑھی کو اپنی محبوبہ کی خواہش پر ہمیشہ چہرے پر سجانے کا فیصلہ کرلیاہے۔اطلاعات کے مطابق اُن کی محبوبہ بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے ویرات کوہلی سے کہا ہے کہ داڑھی منڈوانے کا سوچنا بھی نہیں۔ویرات کوہلی نے اب …

مزید پڑھیں

سابقہ بیوی نے تلکارتنے دلشان پر مقدمہ دائر کردیا

اسلام چھوڑ کر بدھ مت مذہب اختیار کرنے والے سابق سری لنکن بیٹسمین تلکرتنے دلشان ان دنوں خاندانی اور قانونی مسائل میں گھر گئے ہیں جنہیں کفالت کے معاملے میں قانونی کارروائی کا سامنا ہے ۔ وہ گزشتہ روز مقامی مجسٹریٹ کے روبرو پیش ہوگئے جس پر چیف مجسٹریٹ کولمبو لال …

مزید پڑھیں

آئی پی ایل سے فرصت پاکرروہت شرمابیوی کیساتھ ’کھیلنے‘ لگے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپنر اورممبئی انڈینزکے کپتان روہت شرما آئی پی ایل2017ء سے قدرے آرام کرتے ہوئے بیوی کے ساتھ ٹیبل ٹینس کھیلنے لگے۔انہوں نے اپنے مقابلے کی ویڈیوبھی سوشل میڈیا پر ڈال دی ہے۔ روہت شرما کی ٹیم ممبئی انڈینز اس وقت آئی پی ایل2017ء کے پوائنٹس ٹیبل …

مزید پڑھیں

بیوی نے’’ وقت‘‘ دیدیا،شعیب ملک نے پاکستان کپ چھوڑدیا

اپنی پروفیشنل ونجی مصروفیات کے سبب بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا عموماً اپنے شوہر سے دُوررہتی ہیں لیکن اب انہوں نے فرصت پاتے ہوئے اپنے شوہر شعیب ملک کو وقت دیدیا ہے۔ اب دونوں دبئی میں ایک وقت وقت گزارنے کیلئے دبئی میں یکجاہوگئے ہیں۔ثانیہ مرزا نے تو فرصت پاکر …

مزید پڑھیں

ویرات کوہلی کی خاتون اینکرکے ساتھ’’ متنازعہ تصویر‘‘

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی خاتون اینکرکے ساتھ تصویر کو متنازعہ بنادیا گیاہے۔ بھارت سمیت پاکستانی میڈیامیں بھی کہاجارہاہے کہ تصویر میں ویرات کوہلی خاتون ٹی وی اینکر کی ’’ماڈرن جینز‘‘ میں نظر آنے والی ٹانگوں کو گھور رہے ہیں۔اس تصویر …

مزید پڑھیں

’’میں اندر سے ابھی تک بچہ ہی ہوں‘‘

ویسٹ انڈین اوپنر کرس گیل نےکہاہے کہ میں ابھی بھی اندر سے بچہ ہی ہوں ،اس لئے بچوں کے ساتھ کھیلنا پسند کرتاہوں۔اپنے بچے کے ساتھ انسٹاگرام پر تصویر اپ لوڈ کرنے کے ساتھ ساتھ ویسٹ انڈین جارح مزاج اوپنر نے لکھا کہ میں کبھی سخت والدنہیں بنوں گا۔ اُن …

مزید پڑھیں