Clicky

ہوم / ممالک / ویسٹ انڈیز

ویسٹ انڈیز

قومی ٹیم کا اعلان،کامران اکمل اور احمد شہزاد کی واپسی

پاکستان کرکٹ بورڈکی سلیکشن کمیٹی نے دورۂ ویسٹ انڈیز کیلئے ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے اسکواڈکا اعلان کردیاہے جس میں پی ایس ایل2کے ٹاپ اسکوررکامران اکمل اور احمد شہزاد کو جگہ دی گئی ہے جبکہ ون ڈے ٹیم کے سابق کپتان اظہرعلی، عمر اکمل اور یاسر شاہ ٹیم میں جگہ نہیں …

مزید پڑھیں

ڈیرن سیمی نے زلمی انتظامیہ کو پریشان کر دیا

ویسٹ انڈیز کے اسٹار آل راؤنڈر اور پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے اپنی پوری ٹیم کے اور انظامیہ کو پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں ڈیرن سیمی نے کہا کہ وعدے کے مطابق میں نے پی ایس ایل فائنل …

مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیزکیساتھ چارٹوئنٹی 20میچوں کی سیریز طے ہوگئی

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان چارٹوئنٹی20انٹرنیشنل میچوں کی سیریز طے ہوگئی ہے جواگلے دورۂ ویسٹ انڈیزمیں کھیلی جائیگی ۔اس سے قبل اس ٹورمیں دو ٹوئنٹی20میچوں کی سیریز طے تھی۔ پاکستان ٹیم رواں ماہ کے آخری ہفتے سے سات ہفتوں پرمشتمل طویل دورۂ ویسٹ انڈیزکا آغازکررہی ہے جس میں وہ تین …

مزید پڑھیں

ویسٹ انڈین آل رائونڈر آندرے نیل پرپابندی عائد

ڈوپنگ کیس میں واڈاکو مطمئن کرنے میں ناکامی پر ویسٹ انڈین آل رائونڈر آندرے نیل پر ایک سال تک کسی بھی لیول کی کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق آندرے نیل واڈاحکام کو یہ بتانے سے قاصر رہے کہ وہ 2015ء میں رابطہ کرنے کے …

مزید پڑھیں

برائن لارا نے پاکستان ٹیم کو ’فیورٹ‘ قراردے دیا

سابق ویسٹ انڈین سپر اسٹار بیٹسمین نے آنے والی سیریز کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے اب مارچ میں ویسٹ انڈیز کا دورہ کرنا ہے جہاں پر مکمل سیریز کھیلی جائے گی۔ گرین کیپس و شرٹس کو آسٹریلیا میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا اس کے …

مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیزنے اسٹورٹ لاء کو نیا ہیڈکوچ مقرر کردیا

ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈنے سابق آسٹریلوی کرکٹر اسٹورٹ لاء کو اپنی ٹیم کا ہیڈکوچ مقر ر کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیاہے۔ 48سالہ اسٹورٹ لاء 2011-12ء کے دوران سری لنکا اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے کوچنگ کے فرائض بھی انجام دے چکے ہیں۔انہوں نے ویسٹ انڈین بورڈکے ساتھ دو …

مزید پڑھیں

آندرے رسل کو 2 برس پابندی کا سامنا

ویسٹ انڈین آل رائونڈر کا ڈوپنگ کیس میں قسمت کا فیصلہ 31 جنوری کو ہوگا۔ ویسٹ انڈین آل رائونڈر آندرے رسل کے ڈوپنگ کیس کا فیصلہ اینٹی ڈوپنگ ٹریبونل کی جانب سے 31 جنوری کو سنایا جائے گا۔ ٹریبونل اس بات کا جائزہ لے رہا ہے کہ آندرے رسل نے …

مزید پڑھیں

رقم نہ ملنے پر گیل آپے سے باہر

ویسٹ انڈین جارحانہ مزاج کرس گیل نے بگ بیش لیگ کے جاری سیزن میں ذاتی مصروفیات کی وجہ سے حصہ نہیں لے پائے تھے ،لیکن اپنی سابق فرنچائز میلبورن رینی گیڈرز کی ما لی معاملات کی وجہ سے فرنچائز کوآڑے ہاتھوں لیا ۔ جارحانہ مزاج گیل کا کہنا ہے کہ گزشتہ سیزن میں …

مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیزنے پاکستان سے سیریز کا شیڈول جاری کردیا

پاکستان میں ٹوئنٹی20انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کے حوالے سے فیکا کے اعتراضات کے سبب تذبذب کا شکار ہونے والے ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈنے اس بحث کو سمیٹتے ہوئے پاکستان سے ہوم سیریز کا شیڈول جاری کردیاہے۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق پاکستان ٹیم 27مارچ …

مزید پڑھیں

بورڈ چیف کو ’’احمق‘‘ کہنے والے ڈیرن براوو کودھچکا

ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈاورکھلاڑیوں کی چپقلش نئی بات نہیں،ان دِنوں ٹاپ آرڈر بیٹسمین ڈیرن براوو اور بورڈکے درمیان جنگ جاری ہے۔ ویسٹ انڈیز بورڈکے چیف کو ’’احمق‘‘ کہنے والے ڈیرن براووکو اب ڈومیسٹک ون ڈے کپ سے بھی نکال باہر کیاگیاہے ۔ ایونٹ کا آغاز 24 جنوری سے ہورہا ہے۔ ڈیرن …

مزید پڑھیں