Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / ممالک / نیوزی لینڈ

نیوزی لینڈ

گرانٹ ایلیٹ نے نیوزی لینڈ کیلئے نہ کھیلنے کا اعلان کردیا

ورلڈکپ2015ء میں شاندار کارکردگی سے عالمی توجہ حاصل کرنے والے کیوی آل رائونڈر گرانٹ ایلیٹ نے مستقبل میں نیوزی لینڈ کیلئے نہ کھیلنے کرتے ہوئے انٹرنیشنل کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیاہے۔ گرانٹ ایلیٹ کی اچانک ریٹائرمنٹ کی وجہ کالپاک معائدہ ہے جس کے تحت انہوں نے اپنی خدمات …

مزید پڑھیں

بارش نے جنوبی افریقہ کو یقینی شکست سے بچالیا

ہملٹن ٹیسٹ کا پانچواں روز بارش کی نذر ہوجانے کے سبب جنوبی افریقی ٹیم یقینی شکست سے بچ گئی جس کے سبب وہ تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز بھی ایک ،صفر سے اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوگئی۔ پہلی اننگزمیں 314رنزبنانے والی جنوبی افریقی ٹیم اپنی دوسری اننگزمیں80رنزپر پانچ وکٹیں …

مزید پڑھیں

کیشومہاراج نے کیوی بلے بازوں کودن میں تارے دکھادئیے

جنوبی افریقہ نے ویلنگٹن میں کھیلے گئے نیوزی لینڈکے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ کے تیسرے ہی روز آٹھ وکٹوںسے کامیابی حاصل کرکے سیریزمیں ایک ،صفر سے برتری حاصل کرلی ہے۔ آج(ہفتہ)جنوبی افریقہ نے اپنی پہلی نامکمل اننگزکا 349/9 کے اسکورسے آغازکیا تو وہ اپنے اسکورمیں …

مزید پڑھیں

کیوی خاتون بلے باز،سنگاکاراکیلئے خطرہ بن گئی

نیوزی لینڈکی خاتون بلے بازایمی سیٹرویتھ نے لگاتار چارون ڈے میچوں میں سنچریاں بنانے کا سری لنکن بیٹسمین کمارسنگاکاراکا عالمی ریکارڈبرابرکردیاہے جس کے پاس یہ اعزازاپنے نا م کرنے کا بھی موقع موجود ہے۔ ایمی سیٹرویتھ نے یہ اعزاز آسٹریلیاکے خلاف جاری سیریزکے پہلے میچ میں102رنزکی ناقابل شکست اننگزکھیل کر …

مزید پڑھیں

نیوزی لینڈکوایک اوربرینڈن میکولم مل گیا

نیوزی لینڈکی کرکٹ ٹیم کو جارحانہ بیٹنگ میں برینڈن میکولم جیسا ایک اور بلے باز مل گیاہے جو اپنے آبائی ملک جنوبی افریقہ کیخلاف ٹوئنٹی20ڈیبیوکریگا۔ 20سالہ وکٹ کیپربیٹسمین گلن فلپس کو زخمی کھلاڑی مارٹن گپٹل کی جگہ اسکواڈمیں شامل کیا گیاہے جو جمعے کو ایڈن پارک میں جنوبی افریقہ کے …

مزید پڑھیں

اہم مقابلے سے قبل مارٹن گپٹل نے کیویز کا ساتھ چھوڑ دیا

آسٹریلیا کے خلاف چیپل ہیڈلی ٹرافی کے تیسرے معرکے میں میزبان ٹیم کو اپنے بیٹسمین کی خدمات حاصل نہیں ہوں گی۔ نیوزی لینڈ نے چیپل ہیڈلی ٹرافی کا پہلا مقابلہ جیت کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کی تھی تاہم دوسرا مقابلہ بارش کی نذر ہونے کے بعد اب …

مزید پڑھیں

فتح کے قریب ہیزل ووڈ نے آسٹریلیا کو ’دھوکا‘ دے دیا

پہلے ون ڈے میں انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ 6 رنز سے کامیاب ہوگیا۔ آکلینڈ میں چیپل ہیڈلی ٹرافی کے پہلے میچ میں 287 رنز ہدف کا تعاقب کرنے والی آسٹریلوی ٹیم نے جب 47 ویں اوور میں قدم رکھا تو اس کو کامیابی کے لئے صرف …

مزید پڑھیں

کیویز ، آسٹریلوی ٹیم سے حساب چکتاکرنے کیلئے بے تاب

نیوزی لینڈ نے اسٹارز سے عاری کینگرو کرکٹ ٹیم کو مزہ چکھانے کے لئے اپنی مشقیں کس لیں۔ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان تین ون ڈے میچز پر مشتمل چیپل ہیڈلی ٹرافی کا آغاز پیر سے ہورہا ہے۔ میزبان ٹیم کینگروز سے گزشتہ ماہ ملنے والی شرمناک شکست کا …

مزید پڑھیں

واٹلنگ کا گھٹنہ مڑ گیا، تین ہفتوں کے لئے چھٹی

نیوزی لینڈ کے وکٹ کیپر بیٹسمین آسٹریلیا کے خلاف چیپل ہیڈلی ٹرافی میں پہلے ہی شامل نہیں تھے۔ وکٹ کیپر بریڈلی جان واٹلنگ کو گھٹنے کی انجری کے باعث تین ہفتوں کے لئے کھیل سے دور ہونا پڑگیا ہے۔ وہ آسٹریلیا کے خلاف چیپل ہیڈلی ٹرافی کا حصہ نہیں تھے …

مزید پڑھیں

ینڈرسن کی چھکوں کی بارش ،بنگلہ دیش کو مسلسل چھٹی شکست

نام نہاد بنگال ٹائیگرز اپنے ملک سے باہر نکلتے ہی بھیگی بلی بن گئے ہیں جنہیں کیویز میں مسلسل شکستوں کا سامناہے۔بنگلہ دیش ٹیم کو نیوزی لینڈ میں ون ڈے کے بعد تین ٹوئنٹی 20 میچز کی سیریز میں بھی وائٹ واش کی رسوائی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ تیسرے …

مزید پڑھیں