Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / ممالک / بھارت

بھارت

بھارت کی نمبرون ٹیسٹ پوزیشن بھی خطرے میں پڑگئی

آئی سی سی میں بگ تھری کے خاتمے اور ٹیموں کی جانب سے’’ باہمی رضامندی ‘‘سے سیریز طے کرنے کی آزادی ختم ہوجانے کے بعد بھارتی ٹیم کی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ بھی خطرات سے دوچار ہوگئی ہے جو سابقہ نظام کے تحت مضبوط سے مضبوط تر ہوتی جارہی …

مزید پڑھیں

بھارتی ٹیم ’نمبرون‘کیسے بنی؟

حال ہی میں ختم ہونے والے ’بگ تھری فارمولے ‘‘کا جس قدر فائدہ بھارت نے اُٹھایا،وہ کوئی اورملک نہیں اُٹھا سکا، کوئی اور ملک تو خیرفائدہ اُٹھاہی نہیں سکتاتھا ماسوائے انگلینڈ اور آسٹریلیا لیکن یہ دونوں ٹیمیں بھی دولت مند بورڈکے آگے پر نہ مارسکیں۔ بھارتی کرکٹ ٹیم آئی سی …

مزید پڑھیں

دھونی کیلئے شاہ رخ خان اپنا پاجاما بیچنے کو تیار

آئی پی ایل کا 2017ء سیزن جاری ہے تاہم صحافیوں اور ٹیم مالکان کو اگلے ایڈیشن کیلئے کھلاڑیوں اور نیلامی کی فکر ابھی سے لاحق ہوگئی ہے۔ کولکتہ نائٹ رائیڈرزکے مالک شاہ رُخ خان سے جب اگلی گالانیلامی میں مہندراسنگھ دھونی کو خریدنے کے حوالے سے سوال پوچھاگیاتھا تو انہوں …

مزید پڑھیں

چیمپئنزٹرافی نہ کھیلی تو بھارت 2023ء تک تمام گلوبل ایونٹ سے باہر

بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ(بی سی سی آئی)کیلئے چیمپئنز ٹرافی کے بائیکاٹ کی دھمکی اُس کیلئے گلے کی ہڈی بن گئی ہے جس کیلئے آئی سی سی اجلاس میں اپنے ارادوں کی پوری طرح ناکام ہونے کے باوجود’’دھمکی‘‘پرعملدرآمدکرنا ممکن نہیں رہا۔ بھارتی بورڈ نے دبے الفاظوں میں دھمکی اور چیمپئنز ٹرافی …

مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی کے بائیکاٹ کا بھارتی ڈرامہ بھی فلاپ

آئی سی سی اجلاس میں بگ تھری اور ریونیو اصلاحات میں اکیلے رہ جانے والے بھارتی بورڈ کا آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے بائیکاٹ کا ڈرامہ بھی فلاپ ہونے لگاہے کیونکہ بھارتی آفیشلز نے یکسر مختلف بیانات سے واضح ہوچکاہے کہ بھارتی بورڈ کبھی بھی ایونٹ کا بائیکاٹ نہیں …

مزید پڑھیں

بھارت بگ تھری کے بقاء کی جنگ ہار گیا

بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ بگ تھری کے بقاء کی جنگ ہارنے کے بعد ریونیومیں بڑے حصے سے بھی محروم ہوگیاہے جبکہ بھارتی ٹیم کی یکم جون سے شروع ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت بھی خطرے میں پڑگئی ہے۔ آئی سی سی کی بورڈمیٹنگ میں اکثریت نے گورننس اور ریونیوکی …

مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی: بھارتی بورڈ بلیک میلنگ پر اُترآیا

بھارتی کرکٹ بورڈنے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے اسکواڈ اعلان کرنے ڈیڈلائن گزرجانے کے باوجود اپنے پندرہ رکنی اسکواڈ کا اعلان نہ کرکے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل پر دبائو بڑھانا شروع کردیاہے۔ 25اپریل کی ڈیڈلائن تک ایونٹ میں شریک دیگر ساتوں ممالک نے اپنے اسکواڈکا اعلان کردیا ہے جبکہ بھارت …

مزید پڑھیں

ویرات کوہلی نے انوشکا کی فرمائش پوری کردی

بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے فیشن کیلئے عارضی رکھی گئی داڑھی کو اپنی محبوبہ کی خواہش پر ہمیشہ چہرے پر سجانے کا فیصلہ کرلیاہے۔اطلاعات کے مطابق اُن کی محبوبہ بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے ویرات کوہلی سے کہا ہے کہ داڑھی منڈوانے کا سوچنا بھی نہیں۔ویرات کوہلی نے اب …

مزید پڑھیں

ممبئی انڈینزکے کپتان روہت شرما پر جرمانہ

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین اور آئی پی ایل کی فرنچائز ممبئی انڈینزکے کپتان روہت شرماپر میچ فیس کا پچاس فیصد جرمانہ عائد کردیاگیاہے۔ رائزنگ پونے سپرجینٹس کے خلاف میچ میں امپائرکے فیصلے پر ناراضگی کا اظہارکرنے پر میچ ریفری جواگل سری ناتھ نے لیول ون کوڈآف کنڈکٹ کی …

مزید پڑھیں

ویرات کوہلی کی خاتون اینکرکے ساتھ’’ متنازعہ تصویر‘‘

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی خاتون اینکرکے ساتھ تصویر کو متنازعہ بنادیا گیاہے۔ بھارت سمیت پاکستانی میڈیامیں بھی کہاجارہاہے کہ تصویر میں ویرات کوہلی خاتون ٹی وی اینکر کی ’’ماڈرن جینز‘‘ میں نظر آنے والی ٹانگوں کو گھور رہے ہیں۔اس تصویر …

مزید پڑھیں