Clicky

ہوم / ممالک / انگلینڈ

انگلینڈ

پاک-انگلینڈ سیمی فائنل اور کارڈف گرائونڈ کے حیران کن حقائق

پاکستان اور انگلینڈکی ٹیمیں کل (14مئی)کوآئی سی سی چیمپئنزٹرافی2017ء کے ایڈیشن میں آمنے سامنے آرہی ہیں جو اس سے قبل کبھی بھی آئی سی سی ایونٹ کے کوارٹر یا سیمی فائنل میں ایک دوسرے کے آمنے سامنے نہیں آئی البتہ وہ ورلڈکپ1992ء کا فائنل کھیلی تھیں جس میں پاکستان فاتح …

مزید پڑھیں

سیمی فائنل میں پاکستانی بیٹنگ لائن میں اکھاڑپچھاڑپرغور

پاکستانی ٹیم نے چیمپئنز ٹرافی میں بھارت سے ہارنے کے بعدشاندار انداز میں کم بیک کرتے ہوئے جنوبی افریقہ اور سری لنکا کو شکست دے کر سیمی فائنل میںسیٹ بک کروا لی ہے جو آج (14جون) انگلینڈ سے مقابلہ کرے گی ۔ پاکستان ٹیم کی بولنگ میں جہاں شاندار پرفارمنس …

مزید پڑھیں

پاکستا ن کو آٹھویں پوزیشن سے چھٹکارے کا موقع مل گیا

سری لنکا کے خلاف میچ اہم میچ میں کامیابی حاصل کرکے سیمی فائنل میں جگہ پانے والی پاکستانی ٹیم کیلئے طویل عرصے بعد آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں آٹھویں پوزیشن سے اوپر آنے کا موقع مل گیاہے۔ اگر وہ کل (14 جون ) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی …

مزید پڑھیں

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی : آج انگلینڈونیوزی لینڈ کا84واں ٹاکرا

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017ء میں آج (بدھ کو)میزبان انگلینڈ اور نیوزی لینڈکی ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی۔ یہ دونوں ٹیموں کے درمیان مجموعی طورپر84واں ون ڈے انٹرنیشنل میچ ہوگا۔اس سے قبل کھیلے گئے83ایک روزہ میچوں میں نیوزی لینڈ کاپلڑا بھاری رہاہے جس نے 41میچز جیتے ہیں …

مزید پڑھیں

بنگلہ دیش نے انگلینڈ کے خلاف سب سے بڑامجموعہ بناڈالا

بنگلہ دیشی ٹیم نے اوپنر تمیم اقبال کی شاندار سنچری کے علاوہ مشفیق الرحیم کے 79رنزکی بدولت میزبان انگلینڈکے خلاف چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں 305/6رنزکا مجموعہ بناڈالا جو اُن کی تاریخ میں انگلینڈکے خلاف سب سے بڑا مجموعی اسکورہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ بنگلہ دیشی ٹیم انگلینڈکے …

مزید پڑھیں

ورلڈکپ’15ء کے بعد فتوحات میں کون آگے؟

ورلڈکپ 2015ء کے بعد صرف جنوبی افریقی ایسی ٹاپ ٹیم ہے جس نے شکستوں کے بدلے دوگنی فتوحات حاصل کی ہیں ،جس نے اس عرصے میں کھیلے گئے 38ون ڈے میچوں میں 12 شکستوں کے بدلے 25میچز جیت کر2.083کا فتح و شکست تناسب پایاہے جو اس عرصے میں کسی بھی …

مزید پڑھیں

کیون پیٹرسن کے بھارت میں پھنس جانے کی جھوٹی افواہیں

غیراعلانیہ پابندی کے شکار انگلینڈکے سابق نامور بلے باز کیون پیٹرسن آئی پی ایل کے دوران بھارت میں پھنس گئے جنہوں نے سوشل میڈیا پر مداحوں سے ’’مدد‘‘کی اپیل کردی ہے۔ یہ Fake news سوشل میڈیا پر گردش کرتی رہی جو درحقیقت کسی ویب سائٹ نے بغیر تحقیق کے شائع …

مزید پڑھیں

گریم سوان کی الیون میں صرف ایک پاکستانی شامل

سابق انگلش اسپنر کو بھارت میں بھی صرف ایک ہی کام کا کرکٹر نظر آیا۔ ان دنوں مختلف سابق کرکٹرز کی جانب سے اپنی الیونز بنانے کا سلسلہ عروج پر پہنچا ہوا ہے، اس میں زیادہ تر اپنی پسند ناپسند کو بھی صلاحیتوں پر ترجیح دکھائی دیتے ہیں۔ بہت کم …

مزید پڑھیں

بھارت بمقابلہ انگلینڈمیچ کاایک اور ’’ڈرامائی نتیجہ‘‘

بھارت اور انگلینڈکے درمیان ناگپورمیں کھیلے گئے دوسرے ٹوئنٹی 20میچ میں بھارتی ٹیم نے انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد پانچ رنز سے کامیابی حاصل کرکے تین میچوں کی سیریز1-1 سے برابر کردی انگلینڈنے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیاتو ویرات کوہلی نے بطور اوپنرکھیلنے کا فیصلہ …

مزید پڑھیں

آخری بھارت- انگلینڈ میچ فکس ہونے کا شبہ

بھارت اور انگلینڈکے درمیان کھیلی گئی تین ون ڈے میچوں کی سیریزکے آخری میچ میں ’’گڑبڑ‘‘کا امکان ظاہر اور بھارتی شائقین سمیت عالمی سطح پر اس میچ کے فکس ہونے کا شبہ ظاہرکیاجارہاہے۔ انگلینڈاور بھارت کے درمیان کولکتہ میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میچ پر فکس ہونے کا شبہ …

مزید پڑھیں