Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / ممالک / بنگلہ دیش

بنگلہ دیش

امرالقیس بڑے اور تاریخی میچ سے باہر ہوگئے

ٹاپ آرڈر بیٹسمین کی انجری نے ٹیم میں مصدق حسین کی واپسی کا دروازہ کھول دیا۔ بنگلہ دیش کرکٹ تاریخ میں پہلی بار بھارت میں ٹیسٹ میچ کھیلنے والا ہے، اسے ایک تاریخی اور اہم موقع قرار دیا جارہا ہے، یہ میچ حیدرآباد دکن میں ہوگا تاہم بنگلہ دیش کے …

مزید پڑھیں

نسرین سلطانہ نے عرفات سنی پر نیاالزام لگا دیا

بنگلہ دیشی اسپنر کو اپنی دیرینہ گرل فرینڈ کے ساتھ جھگڑے نے جیل کی پتلی دال کھانے پر مجبور کردیا۔ ڈھاکا کی 23 سالہ نسرین سلطانہ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے بنگلہ دیشی کرکٹر عرفات سنی کے ساتھ شادی 2014 میں کی تھی تاہم اسپنر کے کہنے پر …

مزید پڑھیں

محبوبہ کی تصاویر اپ لوڈکرنے پر بنگلہ دیشی کرکٹر عرفات سنی گرفتار

بنگلہ دیشی کرکٹر پر ان کی دیرینہ دوست نے جعلی اکائونٹ بناکر قابل اعتراض تصاویر شیئر کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ بنگلہ دیش پولس نے کرکٹر عرفات سنی کو سخت انٹرنیٹ قوانین کی خلاف ورزی پر گرفتار کرلیا ہے۔ ان کی دیرینہ دوست نے الزام عائد کیا کہ عرفات …

مزید پڑھیں

بائونسر زدہ مشفیق الرحیم کی حالت خطرے سے باہر

ویلنگٹن میں کھیلے گئے پہلے بنگلہ دیش- نیوزی لینڈ ٹیسٹ میچ کے پانچویں روز ٹم سائوتھی کا بائونسرکھاکر ہسپتال پہنچنے والے بنگلہ دیشی ٹیسٹ کپتان مشفیق الرحیم کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ ویلنگٹن ٹیسٹ کے پانچویں روز کیوی فاسٹ بولر ٹم سائوتھی کی برق رفتار گیند اُس وقت اُن …

مزید پڑھیں

ینڈرسن کی چھکوں کی بارش ،بنگلہ دیش کو مسلسل چھٹی شکست

نام نہاد بنگال ٹائیگرز اپنے ملک سے باہر نکلتے ہی بھیگی بلی بن گئے ہیں جنہیں کیویز میں مسلسل شکستوں کا سامناہے۔بنگلہ دیش ٹیم کو نیوزی لینڈ میں ون ڈے کے بعد تین ٹوئنٹی 20 میچز کی سیریز میں بھی وائٹ واش کی رسوائی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ تیسرے …

مزید پڑھیں

بنگلہ دیشی اسپنرمہندی حسن کو’’بڑاانعام‘‘ مل گیا

انگلینڈکے خلاف ہوم سیریزمیں شاندار کارکردگی دکھانے والے بنگلہ دیشی اسپنرمہندی حسن مرزا کو انگلینڈکے خلاف ہوم سیریزمیں19وکٹوں کی ریکارڈسازکارکردگی دکھانے پر بڑاانعام مل گیاہے جنہیں بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد نے گھر بناکر دینے کا اعلان کردیاہے۔ واضح رہے کہ 19سالہ اسپنرایک غریب ٹیکسی ڈرائیورکے بیٹے ہیں جس نے …

مزید پڑھیں

پاکستان میں کرکٹ کی بحالی،فیکاپھرآڑے آگئی

پاکستان سرزمین پرتواترکے ساتھ انٹرنیشنل کرکٹ ہوئےچھ سال سے زائد عرصہ بیت چکاہے ،اس دوران صرف زمبابوین ٹیم ہی مختصر دورے پرپاکستان کا رُخ کرسکی ۔اب پی سی بی نے پی ایس ایل کے ذریعے لاہورکاسوناقذافی اسٹیڈیم آبادکرنے کی کوشش کی ہے تو انٹرنیشنل کرکٹر کی عالمی تنظیم فیکا آڑے …

مزید پڑھیں